بولان میڈیکل کالج کے طلبا و طالبات پر تشدد کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور سردار یار محمد رند صاحب کے وہ الفاظ (کہ تم عورت ہو گھر میں بیٹھ جاو ) فسطائی خیالات پر مبنی سولہویں صدی کی عکاس�� ہے اب دور بدل گیا ہے اب انشاءاللہ راج تعلیم کا ہوگا
#BMC
#cm_balochistan
#HumanRights