@TehranTimes79 Tehran let all of them go and still has not reponded as they could. Israel coming after them one by one wiping all it’s enemies. Arabs were not even their enemy they were complicit in war only hope was iran. Though this is not end of the world don’t die lonely one after another
عربوں کے ہاں جو اونٹنی اپنی افادیت کھو دیتی،
کسی کام کی نہ رہتی،
اُسے پالنے کا خرچہ ، اُس سے حاصل ہونے والے فائدے سے کہیں زیادہ ہو جاتا،
تو اُسے ریوڑ سے الگ کر کے جنگل کی طرف چھوڑ آتے ،
جہاں وہ کھلے میدانوں میں آوارہ پھرتی،
جہاں سے چاہتی کھاتی پیتی اور جہاں چاہتی لیٹ جاتی۔
یہ اونٹنی اتنی بے وقعت ہو جاتی کہ اس کی فکر کرنا بھی بے معنی لگتا،
بلکہ اس کی ملکیت کا دعوی کرنے والا بھی کوئی نہ ہوتا۔
یہ اونٹنی اپنے بھاری بھرکم جسم کے ساتھ ،
زمین کے کچھ حصے پر جگہ تو گھیرتی،
آکسیجن بھی استعمال کرتی ،
لیکن اپنے وجود کے مقصد میں کوئی حصہ ادا نہ کر پاتی ،
نہ دودھ دیتی ، نہ بچے ،
نہ اس کی کھال استعمال ہوتی اور نہ گوشت۔
اس اونٹنی کو سُدی کہا جاتا ۔
اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَنْ یُّتْرَكَ سُدًى(36)
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے یونہی آزاد چھوڑ دیا جائے گا۔ (سورت قیامہ: 36)
قرآن کریم نے اس لفظ کو ایسے انسان کےلیے استعمال کیا ہے جو اپنی اصل ذمہ داری اور مقصد کو چھوڑ بیٹھا ہو،
جس کی زندگی وحی کے نور سے خالی ہو ،
جس کے ذہن میں موت کی کوئی فکر نہ ہو،
جسے آخرت میں جوابدہی کا کوئی احساس نہ ہو،
جو صرف کھاتا پیتا، جاب اور ملازمت کرتا ہو،
جس کا سب سے بڑا مقصد گھر بنانا، دوسرے ملک شفٹ ہونا،
سوشل میڈیا استعمال کرنا،
اس پر فالورز کا ڈھیر لگانا،
کسی خوبصورت لڑکی یا لڑکے سے شادی کرنا،
ڈگری حاصل کرنا اور کسی بڑے عہدے پر براجمان ہونا ہو۔
اس سے زیادہ زندگی کا کوئی مقصد نہ ذہن میں ہو، نہ عمل میں۔
یہ شخص سُدی ہے۔
کیونکہ اس نے اپنی تخلیق کا مقصد چھوڑ دیا ہے،
اب یہ دنیا کے کسی بھی شعبے میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دے،
سورج کی شعاعوں کو گرفتار کر لے،
ستاروں کی گزرگاہوں کو جان لے،
سمندروں کے سینے چاک کر ڈالے،
زمین کے پوشیدہ خزانوں پر قبضہ کر لے،
روشنی کی رفتار پر کمند ڈال دے،
مصروفیت کے ہزاروں ڈھونگ رچا لے۔
تب بھی یہ سُدی ہی ہے۔
یہ ایسا جانور ہے جو زمین پر بوجھ ہے،
اس کے مرنے پر نہ زمین روتی ہے، نہ آسمان۔
فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَآءُ وَالْاَرْضُ
پھر نہ ان پر آسمان رویا، نہ زمین۔ (سورت دخان: 29)
جن مقاصد اور اہداف کو وہ اپنی زندگی میں جی رہا ہے،
اس کے بقول یہی زندگی کے حقیقی مقاصد ہیں،
لیکن حقیقت میں یہ مقاصد معاشرے نے اس پر مسلط کیے ہیں،
کامیابی و ناکامی کے یہ معیارات زمانے نے رائج کیے ہیں،
اگر وہ قرآن پڑھ لے،
نبی اکرم ﷺ کی سیرت کو دیکھ لے،
تو اسے شدت سے احساس ہو کہ میں تو سُدی ہوں۔
جب تک اس کا دل نورِ قرآن سے منور نہیں ہو جاتا،
یہ مادی کامیابیاں اسے اصل مقصدِ زندگی تک پہنچنے ہی نہیں دیں گی۔
یہ قرآن ہی ہے جو دنیا میں مصروف رکھ کر بھی آخرت کو نظروں سے پوشیدہ نہیں ہونے دیتا :
وَ ابْتَغِ فِیْمَاۤ اٰتٰىكَ اللّٰهُ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ وَ لَا تَنْسَ نَصِیْبَكَ مِنَ الدُّنْیَا
اور اللہ نے تمہیں جو کچھ دے رکھا ہے، اس کے ذریعے آخرت والا گھر بنانے کی کوشش کرو اور دنیا میں سے بھی اپنے حصے کو نظر انداز نہ کرو۔ (سورت قصص: 77)
ابھی سانس آ رہی ہے،
تو موقع ہے،
سوچ لیں کہ سُدی بن کر زندگی گزارنی ہے یا اپنی مقصدیت اور نافعیت ثابت کرنی ہے؟
اگر با مقصد اور نافع بننا چاہتے ہیں،
تو آج ہی سے قرآن کریم کے ساتھ جڑ جائیں۔
یہ آپ کے ہر لمحے اور ہر قدم میں مقصدیت کو کوٹ کوٹ کر بھر دے گا۔
محمد اکبر
#موناسکندر
ہر نان-ٹیکنیکل بندہ گوگل کو صرف چیزیں سرچ کرنے یا ویڈیوز دیکھنے کے لیے استعمال کرتا ہے، جبکہ ہوشیار لوگ اس کے فری ٹولز سے اپنے مہینوں کے کام منٹوں میں نکال رہے ہیں!
گوگل کے پاس ایسے دردنوں پاورفل ٹولز موجود ہیں جن کا 90 فیصد لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے۔
اگر آپ ان کا صحیح استعمال سیکھ لیں، تو کسی بھی تھرڈ پارٹی ایپ یا پیڈ سافٹ ویئر کے بغیر آپ کی لائف بہت آسان ہو جائے گی۔
یہ ہیں وہ 10 چھپے ہوئے گوگل ٹولز جو بالکل فری ہیں:
1. Google Keep (روزمرہ کے نوٹس اور پرچیاں)
اگر آپ دکان کا حساب کتاب، اچھے آئیڈیاز، یا سودا سلف کی لسٹ واٹس ایپ پر خود کو میسج کر کے یا کاغذ پر لکھ کر بھول جاتے ہیں، تو یہ بیسٹ ہے۔
اصل کام کیا ہے:
یہ ایک سمارٹ ڈائری ہے۔ آپ اس میں بولیں گے تو یہ خود اسے ٹائپ کر دے گا۔ اس میں بازار کی لسٹ بنانے کے لیے ٹک مارک کا فیچر بھی ہے، اور یہ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر ہر وقت اپڈیٹ رہتا ہے۔
2. Google Lens (کیمرے سے سرچ کریں)
موبائل کیمرے کا ایسا کمال استعمال جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا۔
اصل کام کیا ہے:
کسی بھی پروڈکٹ، پودے، یا مشین کے پرزے کی تصویر کھینچیں، یہ انٹرنیٹ سے اس کا نام اور قیمت نکال دے گا۔ اگر سامنے کوئی انگلش لکھی ہے، تو کیمرہ گھمائیں؛ یہ سیکنڈز میں اس انگلش کو لائیو اردو میں بدل کر دکھا دے گا۔
3. Google Alerts (مارکیٹ کی لائیو اپڈیٹس)
اگر آپ اپنے بزنس، کسی پروڈکٹ، یا پراپرٹی کے ریٹس پر نظر رکھنا چاہتے ہیں لیکن روزانہ سرچ کرنے کا ٹائم نہیں ہے۔
اصل کام کیا ہے:
اس ٹول میں جا کر اپنا کی ورڈ (جیسے "Shopify updates" یا "Real estate") سیٹ کر دیں۔ اب دنیا میں کہیں بھی اس ٹاپک پر کوئی نئی خبر یا بلاگ آئے گا، گوگل خود آپ کو ای میل کر کے بتا دے گا۔
4. Google Fonts (فری اور پروفیشنل فونٹس)
اگر آپ اپنی ویب سائٹ، سوشل میڈیا پوسٹس، یا بینرز کے لیے اچھے اور کمال کے فونٹس ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
اصل کام کیا ہے:
یہ دنیا کی سب سے بڑی فری فونٹس لائبریری ہے۔ یہاں آپ کو اردو کے بہترین فونٹس (جیسے نستعلیق وغیرہ) اور انگلش کے ہزاروں ماڈرن فونٹس بالکل فری ملتے ہیں جنہیں آپ کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
5. Google Drive Scan (کاغذات موبائل میں سیو کریں)
آفس کے ڈاکومنٹس، شناختی کارڈ کی کاپی، یا دکان کے بلز سنبھالنا ایک بڑی سردردی ہے۔
اصل کام کیا ہے:
گوگل ڈرائیو کی ایپ کھولیں اور پلس (+) پر کلک کر کے "Scan" چلائیں۔ یہ آپ کے موبائل کیمرے کو ایک اسکینر میں بدل دے گا جو ٹیڑھی تصویر کو بھی بالکل سیدھا اور صاف پی ڈی ایف (PDF) بنا کر محفوظ کر دے گا۔
6. Google Input Tools (آسان اردو ٹائپنگ)
اگر آپ کو کمپیوٹر پر اردو ٹائپنگ کرنا مشکل لگتا ہے کیونکہ آپ کا کی بورڈ صرف انگلش کا ہے۔
اصل کام کیا ہے:
اس ٹول کی مدد سے آپ رومن اردو لکھیں گے (جیسے: "kya hal hai") اور یہ کمپیوٹر پر خود بخود اسے خوبصورت اردو رسم الخط ("کیا حال ہے") میں تبدیل کرتا جائے گا۔
7. Google Sites (فری ون پیج ویب سائٹ)
اگر آپ کا کوئی چھوٹا بزنس، دکان یا پرسنل برانڈ ہے اور آپ ڈویلپر کو پیسے دیے بغیر اپنی ایک سادہ ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں۔
اصل کام کیا ہے:
یہ بالکل فری ویب سائٹ بلڈر ہے۔ بغیر کسی کوڈنگ کے، آپ صرف چیزیں ڈریگ اینڈ ڈراپ (Drag & Drop) کر کے 10 منٹ میں اپنے بزنس کی لائیو ویب سائٹ تیار کر سکتے ہیں۔
8. Google Trends (لوگ کیا سرچ کر رہے ہیں؟)
کوئی بھی نیا بزنس شروع کرنے یا سوشل میڈیا پر کام کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ مارکیٹ میں کس چیز کا ٹرینڈ ہے۔
اصل کام کیا ہے:
یہ ٹول آپ کو لائیو گراف دکھاتا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس چیز کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے اور کون سی چیز مارکیٹ میں فلاپ ہو رہی ہے، تاکہ آپ کا پیسہ اور وقت ضائع نہ ہو۔
9. Google Tasks (آج کے کاموں کی لسٹ)
اگر آپ صبح سوچتے ہیں کہ آج یہ 5 اہم کام کرنے ہیں، لیکن رات تک آدھے کام ذہن سے نکل جاتے ہیں۔
اصل کام کیا ہے:
یہ ٹول آپ کے جی میل اور کیلنڈر کے اندر ہی سیٹ ہو جاتا ہے۔ اپنے موبائل پر روز کے ٹاسک لکھیں، جیسے ہی وہ کام ہو جائے، ٹک مارک کر دیں۔ یہ آپ کے ڈسپلن کو بہت بہتر بنا دے گا۔
10. Google Find My Device (موبائل گم ہونے کا علاج)
یہ ایک ایسی سیٹنگ ہے جو ہر بندے کے موبائل میں ہر وقت آن ہونی چاہیے۔
اصل کام کیا ہے:
اگر آپ کا فون گھر میں کہیں کھو گیا ہے اور سائلنٹ پر ہے، یا باہر کہیں چوری ہو گیا ہے، تو آپ کسی بھی دوسرے فون سے لاگ ان کر کے اپنے فون پر فل والیوم میں گھنٹی بجا سکتے ہیں، اس کی لائیو لوکیشن دیکھ سکتے ہیں، اور گھر بیٹھے اس کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔
آخری بات:
ٹیکنالوجی کا اصل فائدہ تب ہے جب وہ آپ کا پیسہ اور وقت دونوں بچائے۔ منجن بیچنے والوں کے مہن
پلیٹ سے گرا لقمہ اٹھا کر کھانے میں
ہتک محسوس مت کیجئے
کھانے کے ایک ایک نوالے کے لئے دنیا
کے تقریباً 67 کروڑ 30 لاکھ سے 72 کروڑ افراد
ہر روز زندگی سے جھونجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
شاید نہ آسمان پھٹے نہ ہی زمین لیکن اس ویڈیو سے ہمارے دل ضرور پھٹ جائیں گے غزہ میں شہید بچوں کے اتنے جنازے اُٹھے کہ ناسمجھ اور معصوم بچوں نے وہاں اسکو آج کھیل سمجھ لیا ہے اور وہ جنازوں کو اُٹھانا ایک معمول سمجھ بیٹھے ہیں اسرائیل کی قوم کا انجام اسی دُنیا میں اللہ نے لکھ دیا ہے
یہود کی گزشتہ ایک ہزار سال کی تاریخ
1080 میں فرانس سے فرار
1098 میں چیک ریپبلک سے فرار
1113 میں کیوان روس سے فرار
1113 میں ان کا قتل عام
1147 میں فرانس سے نکال دیا گیا۔
1171 میں اٹلی سے فرار
1188 میں انگلینڈ سے نکال دیا گیا۔
1198 میں انگلینڈ سے فرار
1290 میں انگلینڈ سے فرار
1298 میں سوئٹزرلینڈ سے نکال دیا گیا (100 یہودیوں کو پھانسی دی گئی)
1306 میں فرانس سے بے دخل کیے گئے 300 یہودیوں کو زندہ جلا دیا گیا۔
1360 میں ہنگری سے فرار
1391 میں اسپین سے بے دخل کیا گیا (3000 یہودیوں کو پھانسی دی گئی، 5000 کو زندہ جلا دیا گیا)
1394 میں فرانس سے فرار
1407 میں پولینڈ سے بے دخل کیا گیا۔
1492: اسپین سے بے دخل (یہودیوں کے اسپین میں داخلے پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا)
1492 میں سسلی سے بے دخل کیا گیا۔
1495 میں لیتھوانیا سے نکال دیا گیا۔
1496 پرتگال سے خروج
1510 میں انگلینڈ سے فرار
1516: پرتگال سے دوبارہ اخراج
1516 میں سسلی میں ایک قانون منظور کیا گیا جس کے تحت یہودیوں کو صرف یہودی بستیوں میں رہنے کی اجازت دی گئی۔
1514 میں آسٹریا سے فرار
1555 میں پرتگال سے نکال دیا گیا۔
1555 میں روم میں ایک قانون منظور کیا گیا جس کے تحت یہودیوں کو یہودی بستیوں میں رہنے کی اجازت دی گئی۔
1567 میں اٹلی سے بے دخل کیا گیا۔
1570 میں جرمنی (برانڈنبرگ) سے نکال دیا گیا۔
1580 میں نوگوروڈ (اور ڈی ٹیریبل) سے بے دخل
1592 میں فرانس سے نکال دیا گیا۔
1616 میں سوئٹزرلینڈ سے نکال دیا گیا۔
1629 میں اسپین اور پرتگال سے نکال دیا گیا (پلٹائیں IV)
1634 میں سوئٹزرلینڈ سے نکال دیا گیا۔
1655 میں سوئٹزرلینڈ سے دوبارہ بے دخل کیا گیا۔
1660 میں کیف سے خروج
1701 میں سوئٹزرلینڈ سے ہمیشہ کے لیے نکال دیا گیا (پلٹائیں V)
1806 میں نپولین کا الٹی میٹم
1828 میں کیف سے فرار
1933 میں جرمنی سے بے دخلی اور نسل کشی۔
14 مئی 1948 کو فلسطین نے اپنے ملک میں یہودیوں کو پناہ دی۔
(عرب تاریخی کتب کے ذریعہ شائع کردہ) اس کے علاوہ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یہودیوں کو شر انگیزی کی وجہ شہر سے نکال دیا، خیبر فتح ہوا اس کے بعد ان کا کہیں ٹھکانہ نہیں، جس کو حضور نے نکالا ہے اس کی کہیں پناہ نہیں ہے۔
یہ یہود کی تاریخ ہے۔
خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
🚨 ایک امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ 👇
"میں نے غزہ کی ایک چھوٹی بچی کو دیکھا، جو میری بیٹی کی عمر کی تھی، جس نے ایک گندے اسپتال کے فرش پر اپنی آخری سانس لی۔
اس نے اپنا چھوٹا سا سر اٹھانے کی کوشش کی تاکہ اپنی ماں کو ایک آخری بوسہ بھیج سکے۔
میں اپنی زندگی کا ہر لمحہ فلسطین کی آزادی کے لیے وقف کرنے کے لیے تیار ہوں۔"
یہ کیسی سوچ ہے کہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے سے پہلے مسلک پوچھا جائے؟
فلسطین کے مظلوم سنی ہیں، ایران شیعہ ہے-لیکن ظلم کے خلاف آواز اٹھانا نہ شیعہ ہے نہ سنی، بلکہ خالص اسلامی اصول ہے۔
ہم مسلک کے نہیں، حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مفتی صاحب نے دل جیت لیا ♥️
ایران کو پوری قوت سے سپورٹ کرنے کا وقت ہے!
ایران اسوقت فلسطینوں کا بدلہ لیں رہا ہے, جن کے لیے ہمارے آبا واجداد روتے رہے, آج ایران نے وہ کرکے دکھایا ہے!!♥️🔥
The illusion of erasing Iran from the map shows desperation against the will of a history-making nation. Threats and terror only strengthen our unity. The Strait of Hormuz is open to all except those who violate our soil. We firmly confront delirious threats on the battlefield.
اے اہل ایران کے باسیو۔ خدا تم پہ مہربان ہوا اور بے حد مہربان ہوا تم نے ثابت کیا کہ تم نے حسین کے پیروکار نکلے ۔جس نے شہادت دی مگر کفر کے اگے نہ جھکا ۔اپ نے بھی شہادت نصیب کی مگر امریکہ جیسے جابر ملک کے اگے نہ جھکے ۔🥹👊
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کی مذمت تو ہے لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کی غنڈہ گردی کا نام تک نہیں
یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود