@Qamar5618 وسیم اکرم کو بہت پرانی شوگر ہے اسکے بہت سے مسائل ہیں خاص طور پر اس پوسٹ سے متعلق ہاتھوں میں ہندؤں سے لیئے ہو دھاگے بینڈ کچھ کام نہی کررہے، زہنی جسمانی مریض ہے ٹپیکل پٹواری ہے وسیم اکرم
@SHABAZGIL جوبنگلہ دیش میں ہوا،بلوچستان میں ہورہا ہے کشمیر میں ہورہاہے سب ہمارے سامنے ہے گلگت بلتستان میں بھی ہوتامگر وہاں انکی زور زبردستی بدمعاشی پیپلز پارٹی کے شیعہ جماعت ہونے کی وجہ سے وقتی طور پرچل گئی،اب خیبرپختونخوا میں کرنےجارہے ہیں ملک کابال بال قرض میں ڈبو دیامگرIPP's کوپال رہےہیں
@SHABAZGIL گرد واحد کی بات نہی ہماری تاریخ ہےجرنیلوں کی بدمعاشی وسائل قانون اداروں پرقبضہ یاتسلط جو نہی مانےگا یہ اسکےخلاف ہرحد تک جائیں گے،چاہےوہ لیاقت علی خان ہوں فاطمہ جناح شیخ مجیب الرحمٰن ہو بھٹو بگٹی عمران خان ہوں یا سہیل آفریدی،پھرچاہے ملک ٹوٹےمعیشت برباد ہوانہیں کوئی پرواہ نہی
@AajKamranKhan ایک بار پھر ثابت یہ ہورہا کہ جو جرنیلوں کی بدمعاشی وسائل قانون اداروں پر قبضہ یا تسلط جو نہی مانے گا یہ اسکے خلاف ہر حد تک جائیں گےچاہے وہ لیاقت علی خان ہوں فاطمہ جناح ہوں شیخ مجیب الرحمٰن ہو بھٹو ہو عمران خان ہوں یا سہیل آفریدی،پھرچاہے ملک ٹوٹےمعیشت برباد ہو انہیں کوئی پرواہ نہی
@PTIofficial عمران خان کی حکومت2022 میں گرائی اس کےنتائج سامنےہیں اب kpکی صوبائی حکومت بھی گرا کردیکھ لیں اوراسکےنتائج حولناک ہونگے،میں ذاتی طور پرچاہتاہوں کہ دھمکیوں کےبجائے یہ آخری بےغیرتی بھی کرلیں تاکہ ہم بےغیرتی کی اختتام تک پہنچ جائیں پھراسکےآگے شایدکچھ دن برے ہوں مگرپھراچھائی شروع ہوگی
@SohailAfridiISF کیونکہ پختونوں کے بچے زیادہ ہوتے ہیں،آبادی کاتناسب برقرار رکھنے اور پشتونوں کو ڈرا دھمکا کر رکھنے اور خیبرپختونخوا کی مادنیات نکالنے کے لیے دہشتگردی ضروری ہے
@ShazadAkbar@Hammad_Azhar اگر آپ ایماندار ہیں ایماندار باپ کی اولاد ہیں پڑھے لکھے ہیں تو جرنیلوں کے پاکستان میں آپکی جگہ جیل ہے۔
اگر آپ جھوٹے جاہل بدکرداری چور کرپٹ منی لانڈرر ہیں،جھوٹے حرامخور بدکردارکرپٹ باپ کی اولاد ہیں تو جرنیلوں کے پاکستان میں آپ وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب سندھ صدر پاکستان بنیں گے
@PTIofficial پاکستان سیکیورٹی فورسز کو 20-25 سال ہوگئےkp سے دہشتگردی ختم نہی ہوسکی،میرے خیال سےاب وقت آگیا ہےکہ kp حکومت کواگر اپنے لوگوں کےجان و مال کی پرواہ ہےترقی دینی ہےتو وہ امن استحکام کےبغیرممکن نہیں،اب kp حکومت کوخود ATF اینٹی ٹیررازم فورس بنانی چاہیے اور فوج پر سے بوجھ کم کرنا چاہئیے

@soldierspeaks آرمی افسر اور سولجر ضروری کام سے سو رہے ہیں،آرمی کی نظر میں پاکستان کا دشمن نا انڈیا ہے نا اسرائیل، پاکستان کا دشمن وہ ہے جسے امریکہ دشمن قرار دے چاہے وہ عمران خان ہو افغانستان ہو یا چین
@PTIofficial یہ بچہ جو اپنے باپ کی صرف سیاسی مخالفت کی وجہ تذلیل اور اغواء دیکھے گا بڑا ہوکر نظام سے باغی ہوکرttp یا bla جیسی دہشت گرد تنظیموں میں شامل نہیں ہوگا تو اور کیا کرے گا