یہ کیا بیہودگی ہے؟
ن لیگ کرنا کیا چاہ رہی ہے؟
عوام کو گھروں سے نوازشریف کے استقبال کے لیئے نکالنے کا یہ کونسا طریقہ ہے؟
پی ٹی آئ کے خواتین پر بھونکنے والے مولوی، پٹواری،اور اینکر حضرات اس پر روشنی ڈالیں گے یا پھر یہ حلال ہے؟
#سائفر_بہانہ_کپتان_نشانہ#ہم_سب_عمران_خان_ہیں
نواز شریف کے استقبال کے لئے جنت کا ٹکٹ دینے کو مولانا کا جواب
نواز شریف کا استقبال کرنے والے سیدھے جہنم میں جائیں گے وہ ایسے بندے کا استقبال کرنے جا رہے ہیں جس نے ملک لوٹا اور پاکستان کی تباہی بربادی کر دی
ایسے جھوٹوں پر تو اللہ بھی لعنت بیجھتا ہے
کہنے کو تو یہ فلسطینی مسلمانوں کی لاشیں ہیں لیکن محسوس کریں تو آپ کو پوری امت کی لاشیں نظر آئیں گی۔
یہ لاشیں نام نہاد اسلامی ممالک کے بے حس ضمیر فروش اور مغربی غلامی کی زنجیروں میں جکڑے حکمرانوں کی ہیں۔