صائم میرے بھائی!
بات یہ ہے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرط پر مفاہمتی یادداشت دستخط ہوئے۔
ایران نے فوراً عمان کا رخ کیا اور وہاں اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام عمان اور ایران سنبھالیں گے۔
مذاکرات جاری
کوئی جہاز اگر آبنا سے ایرانی انتظام کے بغیر گذرنے کی کوشش کرے تو اسے میزائل ماردینا کہاں کی پاسداری ہے؟
مفاہمتی یادداشت کے مذاکرات راؤنڈ ۱ میں طے ہوا کسی خلاف ورزی پر ہاٹ لائن پر شکایت ہوگی۔ زبانی۔
قطر ثالث تھا۔ اس نے چھ ارب ڈالر دینے تھے۔ ضامن تھا۔ اسی کا جہاز نشانہ بنانا کیسے درست ہوسکتا ہے؟؟
اسرائیل اور امریکہ ہمیں بھی برے لگتے ہیں۔
ایران کی جنگ میں ہم نے بھی بطور مظلوم حمایت کی۔
لیکن اگر غلط کو غلط نہیں کہیں گے تو ہمارا کام تو ختم ہوگیا۔
والسلام
نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے تو ان کو اک صدی لگتی،
یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
یاد ماضی عذاب ہے یارب
تحریک انصاف نا کسی سیاسی جماعت کا نام ہے نا کسی نظریے کا ان کے ملک اہم نہیں بلکہ ایک شخص اہم ہے اور ان کا سب کچھ اس شخصیت کے گرد گھومتا ہے ، پاکستان کا مستقبل ، ترقی اس سے سروکار ہی نہیں 9 مئی سے اب تک انہوں نے پاکستان کو پیچھے لے جانے لے علاوہ کچھ نہیں سوچا ، یہ وہ سیاسی گدھ ہیں جو وقت آنے پر اپنوں کو مار ڈالتے ہیں
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
من حرامی تے حجتاں ڈھیر
یہ بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والے کروڑوں لوگوں کو ڈیجٹلائز کر سکتے ہیں لیکن دو تین سو بڑے سیٹھوں کی شوگر، سیمنٹ، کھاد، بیوریجز اور سگریٹ کی فیکٹریوں میں نہ سی سی ٹی وی سسٹم لگا سکتے ہیں اور نہ ان ملوں میں سوفٹویئر انسٹال کر کے انہیں ڈیجیٹلائز کر سکتے ہیں۔
وزیر خزانہ کا ایک منٹ کا کلپ سنیں