میں @QaiserDhil52722 ایک مسلمان اور پاکستانی ہونے کے ناطے اسرٸیل کی ناجاٸز ریاست کو کبھی تسلیم نہی کرتا اور نہ کروں گا پھر اسکے ساتھ تجارت تو دور کی بات ہے۔
یہودی ایجنٹ حکومت کو مسترد کرتا ہوں
ٹویٹ کاپی کرکے اپنا نام لکھ کے ٹویٹ کریں
@TeamSP__#اسرائیل_سے_تجارت_نامنظور
سب کچھ الٹا پڑ رہا ہے۔۔
*جن بچوں کو پارلمینٹ ہاؤس وزٹ کروایا گیا وہ بچے عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں۔۔۔موجودہ نسل اور آنے والی اگلی نسل بھی عمران خان کے نظریہ پر چلے گی اور مجھے پوری امید ہے پاکستان کا مستقبل کرپشن سے پاک ایک روشن مستقبل ھو گا انشاءاللہ*
فوج/آئی ایس آئی کی قیادت کو چاہیے کہ میرےبارے میں اپنے پیش رو عہدیداران سے مشورہ کر لیں۔
آئی ایس آئی وقاص گورایہ جیسے سو اور کُتّے بھی میرے اور میری فیملی پر بھونکنے پر لگا دے، تب بھی مجھے اپنے کام سے نہیں روک سکتی۔
بلاسفیمی گینگ ہی نہیں فوجی کرپشن کی خبروں پر کام جاری رہے گا۔
اگر پی ٹی آئی کے فرحان ورک گینگ کے میری فیملی پر مسلسل حملے، شریف فیملی کے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹرولنگ گینگز، پاکستان میں میرے پر حملے، میرے گھر پر حملے، ��جھے نوکری سے نکلوانا، امریکہ میں میرے پر حملہ کرنے کی کوشش کرنا، میرے بھائیوں کو اغوا کرنا، اس دوران شریف فیملی کے کُتّوں خصوصاً ڈنمارک میں مقیم ایک کُتّے کے ذریعے میری والدہ کی تذلیل کروانا، پیسوں کیلیے بکنے والے کرداروں سے میری کردار کشی کی مہم چلوانا، بکاؤ صحافیوں سے وی لاگ کروانا، یہ سب کچھ مجھے نہیں روک سکا تو اب چشتیاں کی ایک جسم فروشی کے دھندے میں ملوث فیملی مجھے روک لے گی۔
آپ بھی کمال ہی چ ہیں، سر۔
عاصمہ جہانگیر نے درست کہا تھا آپ کیلیے صرف وہی کام کرتا ہے جو معاشرے کا غلیظ ترین کردار ہوتا ہے۔
عمران خان کے 3.5 سالہ دور میں غریبوں کو فائدہ دینے والے 10 بڑے پراجیکٹس:
1. احساس کفالت: غریب خواتین کو ماہانہ وظیفہ اور بینک اکاؤنٹس.
2. صحت سہولت کارڈ: 1 ملین روپے تک مفت علاج، 7M+ خاندان مستفید.
3. احساس ایمرجنسی کیش: کورونا ریلیف، 12k روپے 10M لوگوں کو.
4. کامیاب جوان: نوجوانوں کو لونز، 14k+ کاروبار شروع.
5. ہنرمند جوان: 5 لاکھ نوجوانوں کی سکل ٹریننگ.
6. لنگر خانہ: غریبوں کو مفت کھانا فراہم.
7. پناہ گاہ: بے گھر لوگوں کے لیے شیلٹر ہومز.
8. احساس نشونما: بچوں کی غذائیت کے لیے کیش ٹرانسفر.
9. کسان کارڈ: کسانوں کو سبسڈی اور لونز.
10. احساس سکالرشپس: غریب بچوں کی تعلیم کے وظائف.
یہ پروگرامز غربت کم کرنے اور بنیادی ضروریات پورے کرنے میں مددگار ثابت ہوئے.
خیبر پختونخوا سے آنے والے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرنا ہم پنجابیوں کی مہمان نوازی کی روایت ہے۔ ہم ��پنے مہمانوں کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
علی امین خان گنڈاپور اور ان کے قافلے کا جی ٹی روڈ پر شاندار استقبال کرنے پر میرے قافلے کے تمام کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ۔"عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ✌️
5اگست تک خان صاحب کی رہائی کی تحریک کو ہر صورت peak پر لے کر جائیں گے۔
ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے اور عوام کو موبلائیز کریں گے " @salmanAraja#تحریک_تو_چلے_گی
انا للہ وانا الیہ راجعون
نو مئی مقدمات میں ایک سال تک پابند سلاسل رہنے والا افتخار ردوران قید جگر کی شدید بیماری میں مبتلا ہو گیا، بڑی وجہ جیل کی ناقص سہولیات تھیں، اور آج اس بیماری سے لڑتے لڑتے افتخار زندگی کی جنگ ہار گیا،پی ڈی ایم کے اس ظالم حکومت نے ماؤں سے ان کی اولاد چھینی ظلم کے پہاڑ ڈھائے ۔نو مئی کی اڑ میں بے شمار لوگوں کے گھر توڑے گئے ۔تحریک انصاف سے تعلق رکھنے پر لوگوں کے اوپر زندگی اجیرن کر دی گئی ۔
اسٹیبلشمنٹ اپنے مخصوص صحافیوں کی جانب سے مایوسی پھیلارہی ہے اور ساتھ میں یہ بیانیہ چلایا جارہا ہے کہ ’’عمران خان کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے؟‘‘ کیا واقعی ایسا ہے؟