بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
السلام عليكم!
اے بہت مہربان اللہ اے گناہوں کو بخشنے والا اللہ ہم سب آج اپنے تمام گناہوں، کوتاہیوں اور نافرمانیوں کہ ساتھ تیرے حضور ندامت اور شرمندگی سے اس امید کہ ساتھ حاضر ہیں کہ اللہ تو ہمیں بخش دے۔ ہمیں دوزخ کی آگ سے دور کر دے ہمیں معاف کر دے تیرے کرم کہ ہم سب آج محتاج ہیں۔ہمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور بخشش عطا کر اے سب جہانوں کے پروردگار آج اپنے ان گنہگار بندوں کو اپنی رحمت سے مایوس نہیں کرنا۔ آمین
Good morning! 🌸
May God bless this beautiful new day with peace in your heart, strength for every challenge, and faith to trust His perfect plan.
Thank Him for the gift of life and every little blessing.
ایک بار تو سرور کونین خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھیں۔
⋆。─────⊰❀⊱─────。⋆
*صَـلَّی الـلّٰـهُ عَـلَـیۡـهِ وَآلِہٖ وَسَـلَّـم⸨ﷺ⸩🌹*
⋆。─────⊰❀⊱────
https://t.co/JW01O8v1yw
*زندگی میں ہر دن ایک جیسا نہیں ھوتا۔*:
کچھ دن آسان ھوتے ھیں اور کچھ دن ھمیں آزمانے آتے ھیں۔
مگر ھر دن ھمیں ایک موقع ضرور دیتا ھے کہ
ھم خود کو پہلے سے بہتر ثابت کر سکیں۔
*زندگی میں ہر دن ایک جیسا نہیں ھوتا۔*:
کچھ دن آسان ھوتے ھیں اور کچھ دن ھمیں آزمانے آتے ھیں۔
مگر ھر دن ھمیں ایک موقع ضرور دیتا ھے کہ
ھم خود کو پہلے سے بہتر ثابت کر سکیں۔