Shameful refereeing and a disgrace to Messi’s legacy. Argentina doesn’t need this kind of help. Egypt may have lost on the scoreboard, but they won the respect of football fans around the world
@javedeqbalpk1@jawabdeyh@miandawoodadv نقوی صاحب پہ اگر کرپشن کے الزامات غلط تھے تو انہیں چاہیے تھا کہ اس کا سامنا کرتے اور شواہد کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑتے لیکن ان کا یوں اچانک استعفی دینا الزامات کو درست ثابت کر رہا ہے نقوی صاحب کہ ان کرپشن الزامات کا سامنہ نہ کرنے سے ہم سادات کے شرمندہ ہیں😔
آج ورلڈ کپ کا میچ دیکھا ایسا لگ رہا تھا جیسے ایشیا کپ فائنل کی جھلکیاں دیکھ رہا ہوں سری لنکا نے پھر سے ٹاس جیت کر باوئلنگ کا فیصلہ کیا انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 357 رنز کا ہدف دیا جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم محظ 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس سے صاف پتہ چل رہا تھا میچ فکس تھا
#INDvsSL
کل بجلی تقریباً 6روپے یونٹ اور مہنگی کر دی گئی مطلب سو یونٹ میں چھ سو کا ایک اضافہ پھر ٹیکس وغیرہ الگ ہیں
عوام بجلی کی تاروں سے جھول رہی مگر عدالت کو ایک لاڈلے کے کیسوں سے فرصت نہی ہے
کیونکہ ہر ریٹارڈ اور حاضر سروس جج 2000یونٹ مفت بجلی لیتا جرنیٹر کا ڈیزل تک مفت
#BreakingNews