یہ تصویر میرے دل کے اندر حوصلے کی نئی بیل داغ گئی، بہادری اور حوصلے کی چٹان جیسے مثال۔ اپنی ہار کو آنکھوں سے دیکھنا اور پھر ببانگ دہل اس پر تبصرے کرنا ،شیر کا جگر چاہیے دوسری بات کہ ہزاروں نہ ہوں بس ایک تم جیسا دوست ہو❤️❤️❤️ علی محمد خان❤️❤️❤️۔
علی محمد خان❤️❤️❤️We Love you