میرے مطابق
تحریر قیصر جہانگیر
خود ساختہ ابن بطوطہ
یہ سڑک اسلام آباد جاتی ہے
اس بات کا ہر سفر کرنے والے کو ڈرائیور کو علم ہوتا ہے
مگر آج کل کے ارسطوو اور بھگوڑے وی لاگرز اس راستے کو اتنا شور مچا کر بتانے کی کوشش کرینگے کہ جیسے دنیا بھر میں ان کے علاوہ کسی کو معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ روڈ اسلام آباد کی طرف جاتی ہے
حتی کہ روزانہ جانے والی ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور بیچارے سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ واقعی یہ روڈ اسلام آباد جاتی ہے 😀
اور پھر 4 دن بعد وہی ارسطوو بھگوڑے وی لاگرز کہتے نظر آئیں گے دیکھا ہمارے شور مچانے سے انہیں درست راستہ ملا ورنہ یہ دنیا کے کسی اور کونے میں جانے والے تھے
😀😀😀😀😀
مجھے شروع میں ایسٹبلشمنٹ کی سائیڈ سے ایک وکیل نے پوچھا تھا آپ عمران خان کے خلاف وکیل ہوں گے، میں نے کہا
میں اتنا بے غیرت نہیں ہوں۔
لیکن آپ تو پروفیشنل وکیل ہیں، اعزاز سید
ہم ��میندار لوگ ہیں ہم اپنے تعلق کا بہت خیال رکھتے ہیں ہم تو کبھی اپنے شریکوں کے خلاف پیش نہیں ہوتے۔ ایڈووکیٹ فیصل چودھری
@fawadchaudhry
@faisal_fareed
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🥀
صباح الخير✨
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب العالمین !
ہمیں ایسا ایمان عطا فرما جو حالات کے بدلنے سے نہ بدلے، آزمائشوں سے کمزور نہ ہو،
بلکہ ہر مشکل کے ساتھ پہلے سے زیادہ مضبوط اور روشن ہوتا جائے۔
آمین يارب العالمين🤲
"بھارت میں احتجاج پر وزیر استعفیٰ دیتا ہے، جبکہ پاکستان میں احتجاج کرنے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنائے جاتے ہیں اور ان کا تعلیمی کیریئر تباہ کر دیا جاتا ہے۔"—
قیصر جہانگیر
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
#ImranKhan#ptimadrid#kk#Qaiser#spain #europe #PK #drama #moviegeek #moviereviews #follower #bollywood #bollywoodmovies #FIFAWorldCup
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
الســـــــــــــــلام علیــــــــــــــــــــــکم
Good Message
🌺🌺 صبح بخیر 🌺♥️
Best photo of the day 😘
Good Morning ♥️