ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے۔وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو،سفارت کاری بھی سیاست ہے جے ڈی وینس کہتا ہے اتنی میں نے اپنے بیوی بچوں سے بات نہیں کی جتنی جپھیاں ڈال کر فیلڈ مارشل بات کرتا ، خدا کا خوف کرو ان کی نظر میں تو ہر دلعزیز ہوجاو گے وہاں تمہیں رہائش جزیرے مل جائیں گے ملک تمہاری دھرتی ماں کا کیا ہوگا ؟ اس سے پیار کرنا.
ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ
اڈایلہ جیل کے باہر پریس کانفرنس کی خبر نظروں سے گزری تو یاد آیا کہ PTI کی وکلا ٹیم نے سال پہلے کورٹ کو لکھ دیا تھا کہ جیل کے قریب کوئی میڈیا ٹاک نہیں کرے گا
فواد بھائی @fawadchaudhry نے اس وقت اس تحریری گارنٹی پہ وکلاء ٹیم کے فیصلے کی مخالفت کی تھی
کیا یہ ملاقاتیں اسی گارنٹی پہ عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہی تو بند نہیں ؟
@faisal_fareed@iamlyari@Ali_MuhammadPTI
کشمیر بنے گا پاکستان
یاد رکھیں فرشتہ کوئی بھی نہیں
نہ تھا / نہ ہے
یاد کریں جب قوم الطاف حسین کو غدار کہتی تھی آج اس الزام پہ افسوس کررہی ہے
ایک وقت آئے گا ہم نواز زرداری پہ لگائے گئے الزامات پہ بھی افسوس کریں گے
کیونکہ آج آگ ہمارے گھر پہنچ چکی ہے
قوم ہوش کے ناخن لے آپسی لڑائی چھوڑے فساد کی جڑ پہ فوکس کرے
علی آمین گنڈا پور صاحب کی وزارت اعلی میں جتنے سورما اینٹ سے اینٹ بجانے کا درس دیتے تھے آج اسی اینٹ سے اپنی #پوٹی صاف کرتے نظر آرہے ہیں
😭
آج کے سورماوں کو ان سے سبق لینا چاہئے اور منہ اتنا ہی کھولنا چاہئے جتنا ہضم کر سکیں
😎🙏
@iamlyari@PTIofficial@Ali_MuhammadPTI@AliAminKhanPTI
اسلام علیکم🌹🤍
تمام حمد و ثنا 🤲🥀🥀🥀
اس رب کے لیے جس کی رحمت سے ناامیدی نہیں
جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں،
جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں،
اور رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں
اللہ پاک 🤲آپ کا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے
آمین ثم آمین🤲❤️