مری میں 3 ہزار والا کمرہ 40 ہزار میں بکا۔ ہیٹر 1000 روپیہ فی گھنٹہ دیا گیا اور ٹائر پر چین 5 ہزار کی ڈالی گئی۔ برف میں پھسے مجبور لوگوں کو بلکل اس ہی طرح لوٹا جس طرح میدان جنگ میں مال غنیمت لوٹا جا تا ہے
#MurreeSnowfall
مری میں جن ہوٹل والوں کو ایک رات کے پچاس ہزار چائیے تھے۔
ان کے اثاثے ضبط کر کے انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔
جو ادارے بروقت برف ہٹا کر انسانی جانیں نہ بچا سکے،ان ادارون کے زمیندار لوگوں کو گرفتار کر کے 22 افراد کی جان کا کیس چلایا جائے ان افراد کے
جان کا کیس چلایا جائے ان افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا جائے
عوام کے ٹیکس کو اپنی جائیداد سمجھ کر وزیروں اور امیروں میں تقسیم کرتے ہیں۔ ان نااہل حکمرانوں کو کرسی سے ہٹا کر احتساب کے عدالت میں لائیں۔
@BBhuttoZardari@psfmansoor@EngrMadniRaza@MoenBikak@ShareefhPSF
اندھے نے کہا آسمان آج بہت نیلا ہے۔
بہرے نے کہا ہاں کوئل کی کُو سن رہا ہوں۔
گونگا میگھ راگ گانے لگا۔
لنگڑا کتھک ڈانس کرنے لگا اور
اور باقی سب
ان سے بے پرواہ ہوکر، خود کو
اصحابِ کہف کا اوتار سمجھ کر
لمبی نیند سو رہے ہیں۔
(یہی تو ہو رہا ہے یہاں! اور کیا؟)