ہر عورت پہ جوانی دو بار آتی ہے۔ اس کی دوسری جوانی 40 کے آس پاس آتی ہے۔ وہ رنگ اس کے اصل رنگ ہوتے ہیں، کیونکہ تب وہ ایک مکمل اور میچور عورت بن چکی ہوتی ہے۔🖤🥀
منٹو کی رائے ، عورت کے بارے میں 📖
منٹو کے افسانے بتاتے ہیں کہ عورت کو صرف محبت یا عزت کی نہیں، ب��ابری کی ضرورت ہے۔ وہ عورت کو مظلومیت کی علامت بنانے کے بجائے، اس کی خودی کو اجاگر کرتا ہے۔
آخر وقت کا یزید پنجاب سامراج سندھ کو خشک کر کے کیا ثابت کرنا چاہتا ہے؟
سندھ پر آبی حملے نامنظور!
دریائے سندھ پر ڈاکہ نامنظور!
ناپاک جلال پور کینال نامنظور!
سندھ کے پانی، زمین اور وسائل پر ہر قسم کی زیادتی نامنظور!