نواز شریف کا کراچی میں اسٹیک بھی نہیں تھا پھر بھی نواز شریف نے کراچی کو تین بڑے پروجیکٹس دئیے
گرین لائن
کراچی ، حیدرآباد موٹر وے
لیاری ایکسپریس وے کمپلیٹ کیا
یہ کام زرداری صاحب بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے نہیں کیا
یہ نون کے لیے بنائی گئ کچھ پروفیشنل کی ویڈیو ہے نون نے ہی بنوائی ہے مگر داد دیجئے ایسا عمدہ کانٹینٹ آفشل سوشل میڈیا ہیڈ کے بدولت آپ تک نہی پہنچ رہا
میرے بس میں ہوتا یہ وڈیو آج ہر طرف وائرل کرتا یہ تحریک انصاف کے الیکشن ترانے کا ایسا منہ توڑ جواب ہے یوتھیوں کی چیخیں نکل جائیں گی
Nasser Hussain:
"The umpires made some shocking decisions against Pakistan. ICC and BCCI are destroying our beautiful game. My heart is sad today."
Nasser didn't hold back. 😳
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین کے مسئلے کے مستقل حل کے بغیر پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں رہے گا۔
پاکستان آج بھی، ہمیشہ کی طرح فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ حکومتِ پاکستان کو چاہیے کہ ہر عالمی فورم پر فلسطینی کاز کے حق میں آواز اٹھائے نیز مصیبت زدہ فلسطینی عوام کو خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کی فراہمی کیلئے فوری کاروائی کرے۔
for God's sake enough with this already. Your father was a bureaucrat, a very high ranking one. That he sent your a govt school was a personal choice for him. I know you. I know your family. In your own family's words, most of this was down to your father's stinginess. enough plz
Another earthquake struck western Afghanistan on Wednesday morning, resulting in the destruction of hundreds of homes.
This seismic event, with a magnitude of 6.3, occurred in the rural areas of Herat province, located approximately 28 kilometers (17 miles) away from the provincial capital, Herat. This unfortunate incident follows closely on the heels of a previous earthquake that claimed the lives of over 2,445 people just days ago.