#پراجیکٹ_عمران_نئی_مکاری
امران نیازی کا شعور اور ویژن
پنجاب کو بزدار کے حوالے کیا تھا تاکہ خاندان اور دوست رج کے کرپشن کر سکیں اور بشریٰ سمیت اس کی بہنوں نے رج کر کرپشن کی
اور کے پی کے کو ایک شرابی غنڈے کے حوالے کیا جو رج کے دہشتگردوں اغوا کاروں بھتہ خوروں اسمگلرز اور منشیات فروشوں کو سپورٹ کرے
اب بغاوت کی کوشش کر رہا ہے غنڈہ پور
آج ملک کے آئین کے ساتھ جو ہوا وہ بہت بھیانک تھا
آئین روز پامال ہوتا رہا ہے عدل نے اپنے لاڈلے کے لئے آئین کو مسخ کر دیا
یہ نظریہ ضرورت سے بہت آگے کی طرف چلے گئے
ارباب اختیار کو فیصلہ کرنا ہے اور جلد کرنا ہو گا
آئین تو ٹوٹا ہی ہے کیا یہ پاکستان توڑنے جیسا عمل نہیں؟؟؟
#لاڈلے_کے_لیےآئین_پامال
پی ٹی آئی کے شہباز گِل اور معید پیرزادہ نے
♦️چیف جسٹس پاکستان اور دیگر 4 ججز اور ان کی فیملیز کیخلاف بدترین غلیظ مہم شروع کردی ۔
♦️ لگتا ہے 8 ججوں نے صرف گالیوں سے بچنے کیلئے عمرانداری کی
After not being able to leave on time due to flight issues, the Pakistan national football team has departed for Tajikistan via an air force flight to play their final round two away fixture of the FIFA World Cup 2026 qualifiers today, Tue, the Pakistan Football Federation (PFF) said. Flight sch of team affected twice by technical issues. Game against Tajikistan sch today for 8pm Pakistan time.
ایک پرچم ہےدنیا میں پیارا
ایک دل ایک جزبہ ہمارا
ایک زمین اپنی ایک آسمان ہے
چل ستاروں سے آگے جہاں ہے
ایک قوم ہم ایک منزل نام ہمارا پاکستان
ناز ہےاپنی زمین پر کر کے چلتے ہیں اونچی نگاہیں
پیار اتنا ہے اپنے وطن سے
دل تو کیا اپنی جاں بھی لٹائیں
1/2
#PakArmyZindabad#IStandWithPakArmy
السلام علیکم
پاکستان
پاکستان میں جھوٹ بولنا حق سمجھا جاتا ہے
پی ٹی آئی کے نئے ابو ہیں ان ویڈیو میں کیا بول رہے ہیں😎
مولانا صاحب عزت مآب کی ویڈیو میں جو بولا یہ سچ ہے یا جھوٹ ؟
اور جو گزشتہ روز انٹرویو میں بولا وہ سچ مانیں یا اس ویڈیو میں جو بولا اسے سچ مانیں ؟
جنرل ریٹائرڈ باجوہ صاحب ہوں یا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید صاحب دونوں ہی اس میں ملوث نہیں تھے اور نا موجودہ افواج پاکستان سیاست میں کسی بھی قسم کا کردار ادا کر رہی ہے
فوج اپنا کام کر رہی ہے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے
سیکیورٹی کے حوالے سے اپنا کام احسن طریقے سے انجام دے رہی ہے
افواج پاکستان ہی پاکستان کی بقا کی ضامن ہے یہ بات پوری دنیا جانتی ہے
اور ہمارے کچھ سیاستدانوں کے زریعے بیرونی طاقتیں ہمیشہ افواج پاکستان پر جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگاتی ہیں
لیکن شکر الحمدللہ قوم ان تمام سازشوں سے آگاہ ہے اس لئے دشمن قوتیں ہمیشہ ناکام ہوتی ہیں
پاکستان کی مسلح افواج آنے والی نسلوں کے مستقبل کو مستحکم اور محفوظ بنانے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب
#OperationGoldsmith
سیاستدانوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں انھوں نے اپنے اپنے ووٹروں کو کیا بیچا ہے؟
سوائے نعروں اور جھوٹے وعدوں کے
حکمران ہوتے ہیں تو کارکردگی صفر جب حکومت سے باہر ہوتے ہیں تو دھرنے اور ہنگامے
آئی ایم ایف کے قرضوں کا فوائد عوام کے لئے کیا ہیں؟
سب ہی ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں کہ اس نے دھاندلی کی
جہاں سے جیتے وہاں کس نے دھاندلی کی یہ بھی بتائو
جبکہ ہارنے والا جیتنے والے کے ساتھ بیٹھ کر دھاندلی کا الزام لگا رہا ہے🤦
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
ان سب کا المیہ یہ ہے کہ فوج نے اپنے دروازے سب کے لئے بند کر دیئے ہیں اور یہ چاہتے ہیں فوج ان کے لئے ہار اور جیت کا اسٹیج سجائے تو اب یہ ممکن نہیں اس لئے ہر چیز کا الزام فوج جیسے منظم اور ڈسپلن ادارے پر لگا رہے ہیں
یاد رکھیئے گا پاکستان کی بقا کی ضامن افواج پاکستان ہے
اور دشمن فوج کو کمزور کر کے پاکستان توڑنا چاہتا ہے
وہ پاکستان کو عراق لیبیا یمن شام جیسا بنانا چاہتا ہے
عوام ہوشیار رہے اور تباہ حال ممالک کی عوام سے پوچھ لے کیونکہ اب وہاں ان کی فوج نہیں
#OperationGoldsmith