@SIYASIDERA قومی پرچم کے ساتھ سپہ سالار کی تصویر تو لگا دی ساتھ یہ بھی لکھ دیتے کہ آرمی چیف کی بھی عزت کرتا رہوں گا۔ سوشل میڈیا استعمال نہیں کرنا آتا یا یوتھیا بننے کی کوشش کر رہے ہیں؟
@RShahzaddk Wait for the time when you will have no choice but eat horse meat 🍖 you will believe in all hadiths, medical researches, and even something that hazart ali never said but someone will say he said it.
@realrazidada بیٹھک میں کئی بار جھوٹ بولتے پکڑے گئے ہو تم اور “یہ میرا تجزیہ ہے” کہہ کر نکل لیتے ہو۔ تمہیں صحافت تو آتی نہیں اسی لئےاس طرح کی مغلضات بک کر شہرت کما رہے ہو۔ لگے رہو بھائی بلکہ منا بھائی
@2222hollywood صحافت میں بھی صحافی کم اور شعبدے باز زیادہ ہے۔ جھوٹ بولنا اسکا شیوا ہے ۔ سورس کے نام پر جھوٹی خبریں پھیلانا اور تجزیے کے نام پر جھوٹی الزام تراشی کرنا اسے خوب آتا ہے۔ بیٹھک میں یہ جھوٹ بولتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ کئی مرتب