یہ ہے الملک ��وثی کی مبلغ اوقات
مجوسیت کا اصل چہرہ
نیتن یاہو سے خفیہ ملاقاتوں کا ریکارڈ
اخے حوثی اسرائیل کے دشمن ہیں
دشمن نہیں حوثی اسرائیل کے بچونگڑے ہیں
جب مریم نواز نے عمران خان کی کتے والی کر دی تھی وہ نوجوانوں کی کیا حفاظت کرے گا جس میں اپنی بیٹی کو اپنانے کی ہمت نہیں ہے میں جب جاتی ہوں میاں صاحب کھڑے ہو جاتے ہیں یہ ہوتی ہے بیٹیوں کی عزت اگر اتنی جرت والا ہوتا تو اپنی کی غلطی مان کر ٹریان کو بیٹی کہتا لیکن وہ کمزور انسان ہے۔
کائنات کس نے بنائی
اور
کیسے بنائی؟
اس سوال کا جواب جب"سپر کمپیوٹر"سے پوچھا گیا تو
اس نے کیا حیرت انگیز جواب دیا؟
آپ یہ ویڈیو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔
Good News for Pakistan Supply of Saudi Crude Oil to Pakistan Resumes
Note
we are a News Channel, we are providing news with authentic
references and proofs. Also we always follow the Facebook community guideline and Pakistani Government guidelines.
We don't support promote
ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخی�� کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
شاید تاریخ میں کبھی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں ملک کا 80 فیصد حصہ تباہ ہو گیا ہو، 100 فیصد آبادی بے گھر ہو گئی ہو اور ہلاک ہونے والوں میں 50 فیصد بچے ہوں۔
اسی کو تو نسل کشی کہتے ہیں، جو اسرائیل اب بھی کر رہا ہے.
ایک امریکی شہری نے اپنی دادی کا پاسپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کیا، جس پر یروشلم-فلسطین میں واقع امریکی قونصل خانے کی مہر ہے، انہوں نے کہا کہ مہر میں دارالحکومت یروشلم کے آگے ملک کا نام فلسطین لکھا ہے، جو ہمیشہ تھا اورہمیشہ رہے گا—-
ویزہ پیج کے مطابق اس وقت کے قونصلر جنرل وینڈیلن تھے جو کہ 1960 سے 1962 تک یروشلم میں تعینات تھے یعنی یہ مہر اسرائیل کے قبضے سے بارہ چودہ سال بعد کی ہے لیکن اس کے باوجود یہ قونصل خانہ کسی حکومت کے تابع نہیں تھا واشنگٹن یروشلم کو اسرائیل کا تسلیم شدہ دارلحکومت نہیں مانتا تھا اس لیے مہر پر اسرائیل کی بجائے فلسطین ہی لکھا تھا، پھر فروری 1964 آیا اور اسرائیل نے کہا کہ جن امریکی پاسپورٹس پر یروشلم کے آگے ملک کی جگہ فلسطین لکھا ہوگا ان کو اسرائیل کا ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا اور اگلے ہی مہینے امریکی محکمہ خارجہ نے سرنڈر کر دیا اور مہر سے فلسطین کو ہٹا دیا گیا۔۔۔
یہ وہ مبارک مقام ھے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آرام فرمایا تھا۔ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے لئے دودھ لائے تو جو آپ نے نوش فرمایا تھا۔۔۔
ایک روایت میں آتا ہے کہ آپ ﷺ نے صحابہ کرامؓ کو دیکھ کر فرمایا:
«وَدِدْتُ أَنِّي لَقِيتُ إِخْوَانِي»
"میری خواہش ہے کہ میں اپنے بھائیوں سے ملوں۔"
صحابہؓ نے عرض کیا: کیا ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"تم میرے صحابہ ہو، میرے بھائی وہ لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے، مجھ👇
پاکستان میں کوئی چیز مفت تو کیا
سستی بھی نہیں ملتی لیکن
پولیو کے قطرے بلکل فری😱
اور اتنا زور زبردستی سے ہی کیوں پلائے جاتے ہیں
؟؟؟ سوال ❔
بنتا ہے آخر کیوں
دنیا کی سب سے لمبی خاتون اور ہم سبکی والدہ اماں حواء کے مقبرے کی زیارت کیجیے۔۔ یہ مقبرہ سعودیہ جدہ کی ایک وادی میں موجود ھے۔ جسے مقبرہ اماں حواء بولتے ہیں۔۔