@RukhsarH2O اپنی خوشیوں کی اگر قاتل عورت خود بنتی رہنا چاہے تو پھر اسے کویی نہین روک سکتا زندگی چلتے رہنے کا نام ہے جو ہمیں ایکبار ہی ملیگی اپنے آپکو زندہ درگور کیوں کرنا سد خوف سے عورت خود ہی باہر نکل سکتی کون کیا سوچتا اپنے بارے سوچنا چاہییے جو پسند اسے حاصل کیسے کرنا