⭕️ منذ الصغر.. تعلّم الطفلان دانيال ونورهان من والدتهما خدمة زائري الإمام الحسين (عليه السلام)، فبادرا إلى إنشاء موكبٍ بسيط في منطقة النشوة بمحافظة ذي قار، ليكونا جزءًا من مسيرة العطاء والخدمة على طريق الأربعين..
#الحسين_نهج#العتبة_العباسية_المقدسة
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں موج مستی کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی ویڈیوز اور بیانات بھی دیکھنے کو ملے جس نے بھارت کا اور ہندتوا کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا۔اس لڑکی نے بہت اچھے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
کل میں مندر گئی تھی وہاں دھکم دھکی ہو رہی ہے ٹچ کر رہے ہیں گوردوارے میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ مندر کے دروازے بند ہو گئے مگر گوردوارے کے دروازے کھلے ہوئے تھے ۔جو کوئی ہندو کے خلاف بول دے تو اس کو (اینٹی ہندو) اور (اینٹی نیشنل)بول دیتے ہیں آپ بتائیں یہ " اینٹی ہندو" کیا ہوتا ہے؟
ان کے ایم پی خود گائے کے چمڑے کا بنا ہوا بیلٹ پہنتے ہیں، جوتے پہنتے ہیں دس دس لاکھ کا بیگ لیتے ہیں اس پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ اور یہ کہتے ہیں کہ گائے کا گوشت بین (Ban) ہے، لیکن بین نہیں ہے وہ باہر ایکسپورٹ ہو رہی ہے
گائے کو لوگ ( ماتا) بولتے ہیں، اور وہی روڈ پر کچرا کھا رہی ہوتی ہے!
یہ بس لوگوں کے جذبات (sentiments) کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
نشانِ کُفر اُبھرنے نہیں دیا اِس نے
خُدا کا دین بِکھرنے نہیں دیا اِس نے
لہو کا رنگ اُترنے نہیں دیا اِس نے
کسی شہید کو مَرنے نہیں دیا اِس نے
خُدا کے دین کی سب زیب و زین لگنے لگی
یہ کربلا سے جو نکلی حُسین لگنے لگی
#QueenOfCourageZainab#Arbaeen
اپنی عمر کے آخری حصے میں ہونے کے باوجود، ابو حمید الجابری، جو سوق الشیوخ کے رہائشی ہیں، ہر سال راہِ خدمتِ امام حسینؑ پر زائرین کی خدمت کا سلسلہ بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔
#الحسين_يجمعنا
10 Hábitos Que Convierten a los Hombres con Baja Testosterona en Bestias de Alta Testosterona.
(Hazlos Todos los Días)
1. Come huevos (La Fábrica de T)
Arbaeen walk 2026, Najaf, Iraq 💖
My heart is already on this road just waiting for moula’s invitation.
-
#ahlulbaittravelers#كربلاء_الحسين#arbaeen#كربلاء
-
دنیا کا یہ عظیم ترین اجتماع پیغام دے رہا ہے کہ حق ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ 🏴