انھوں نے انڈیا کا سانس بند کرنا تھا الٹا اقوام متحدہ کے اجلاس میں انڈیا کی نمائندگی کرنے والوں نے پاکستان کے منہ پر مزید کالک پوت دی ہے۔
“This regime is of the army, by the army, and for the army.”
اس پر کوئی صحافی کوئی چینل بات نہیں کرے گا کہ کیسے فوج پوری دنیا میں پاکستان کو رسوا کر رہی ہے۔
بغیریتوں کا گریبان ہو گا اور عوام کا ہاتھ ہوگا نہ چادر ار دیواری کا لحاظ نہ عورتوں کا احترام۔۔
مریم نواز کے دور حکومت میں پنجاب پولیس نے درندگی اور بربریت کے سارے ریکارڈ توڑ ریی ہے
4 اکتوبر لانگ مارچ کیلئے سٹریٹ موومنٹ، عوام کی بڑی تعداد چکدرہ پل سوکئی پر جمع ہونا شروع ، سہیل آفریدی اس مقام پر پہنچیں گے اور پھر وہ مالاکنڈ میں Street movement شروع کریں گے
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان آمد،امن میلہ چیک پوسٹ کے زخمیوں کی عیات کی،سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی ہمراہ تھے