اہم ترین 🚨
بہنوں کی پریس کانفرنس کو سپریم کورٹ کی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی کہنا سراسر غلط ہے۔ انڈرٹیکنگ صرف میڈیکل ریکارڈ کو خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز تک محدود رکھنے کی تھی۔ نہ کوئی ریکارڈ پیش ہوا، نہ میڈیکل بورڈ بنا۔ لہٰذا خلاف ورزی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
سلمان اکرم راجہ
قیادت اور چاٹے۔۔۔ مزید چاٹے۔۔۔ممکن ہو تو ایک دو ملاقاتیں اور کر لے،ہو سکے تو محسن نقوی مزید کچھ ٹھنڈی ہواؤں کی لالی پاپ منہ میں تھما دے۔
ہر بار سکرین پر آتے ہیں کہ دھوکا دیا گیا، ارے بےشرموں یہ بار بار دھوکا دینگے، ہر بار دھوکا دینگے۔ مگر کیا کریں،تم جیسے بزدلوں سے واسطہ پڑا ہے۔
سپریم کورٹ اگر اپنے ہی حکم پر عمل درآمد نہیں کرا سکی تو کیا وہ توہینِ عدالت کی کارروائی پر واقعی عمل درآمد کروا پائے گی؟؟
پریس کانفرنس بالکل درست آپشن تھا۔ سب کو بے نقاب کر دیا گیا۔ مزید خاموش رہنا ایک ایسا دھوکا ہے جس کا شکار ہم پہلے بھی کئی بار ہو چکے ہیں۔
عمران خان نے مجھے بار بار کہا کہ انسانوں کی عدم موجودگی کے باعث میری طبیعت خراب ہوتی ہے، وہ کہتے رہے کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، عمران خان کو انسانوں سے دور رکھا جارہا ہے، ٹی وی اور ریڈنگ میٹریل اُنہیں دستیاب نہیں ہے
ڈاکٹر عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس جاری
بریکنگ 🚨
ڈاکٹر عظمی کی پریس کانفرنس
ہمیں فون آیا تو ہم ساڈھے آٹھ اڈیالہ جیل پہنچ گئے ڈی ایس پی کے کمرے میں بیٹھ گئے ، ڈاکٹر فیصل کو لے گئے پھر مجھے کار میں بیٹھا دیا پولیس کچھ نہیں بول رہی تھی جب ہم کسی جگہ کا رہے تھے پھر بتایا گیا پمز لیکر آئے ہیں ،
ہم یہاں بیٹھے وہاں بیٹھے ٹائم گزار رہے تھے عمران خان نے کہا یہ اتنا مجھے ٹارچر کر رہے ہیں میرے ساتھ ظلم ہوا ہے نا ٹی وی نا ریڈنگ میٹریل دیا گیا میرے سر میں کچھ ہونے لگ گیا تھا میرج کوئی پرواہ ہی نہیں کرتے۔
پریس کانفرنس جاری
10 اگست کو ڈاکٹر آئے انہوں نے مجھے کہا کہ آپ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے یہ کوئی انسانوں کے ساتھ کوئی ایسا نہیں کر سکتا یہ ظلم کر رہے ہیں میرے سے ۔۔۔ میں کہتا ہوں یہ میری سنتے نہیں پروا نہیں کرتے "
ڈاکٹر عظمی کی پریس کانفرنس
عاصم خنزیر اور شریف خاندان اس منظر کو منتظر تھے، امید ہے کہ ان کے دلوں کو ٹھنڈک مل چکی ہوگی۔
زہریلے یوتھیے کہاں ہے؟؟ اپنے اپنے انگلیوں کو زیتون کی تیل سے مالش کرے، یہ وقت کے فرعون جنگ چاہتے ہیں تو پھر جنگ ہی سہی۔۔😡
سہیل افریدی نے جنگ کی طبل بجا دی🔥🔥🔥
ججز آج ہی فیصلہ کریں،یا تو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروائیں يا تالے لگا دیں۔ اگر طاقتور ہی عدلیہ کا حکم نہیں مانیں گے تو عوام کے پاس بغاوت کے سوا کیا بچے گا؟کل سے پورے ملک میں نکل رہے ہیں، اب یا تو قانون کا حکم چلے گا یا عدالتیں بند ہوں گی۔
بریکنگ 🚨
ڈاکٹر فیصل سلطان کو سیاہ شیشوں والی گاڑی میں پولیس کی گاڑیوں کے گھیرے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچایا گیا۔ شفا انٹرنیشنل تک کی سڑکیں ہرگز کسی رش کی وجہ سے بند نہ تھیں۔
سلمان اکرم راجہ 😱
لکی مروت میں ایک بار پھر فوج نے گھسنے کی کوشش کی، جس پر عوام اور پولیس آمن کمیٹی نے دھکے دے کر لکی مروت سے فوج کو باہر نکل دیا، ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ یہاں پھر سے دہشتگردوں کو آباد کرنے آئے ہیں۔
دیکھیے ویڈیو