کینسر کے مریض توجہ کریں
کسی ایسے بہکاوے میں مت آئیں جہاں مفت علاج کی مشہوری کر کے آپ سے لاکھوں کا مطالبہ کر دیا جائے یا سیریس مریضوں کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا جائے، جواب دے دیا جائے کیونکہ پیاروں کی زندگی قیمتی ہے۔
سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ ان پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی سرکاری خرچ پر کینسر کا علاج کروایا جا سکتا ہے۔ کسی تفصیل کے لئے ہیلپ لائن پر رابطہ کیجئے
مریم نواز نے سرکاری جہاز ذاتی کام کے لئے استعمال کیا نون کے سب حامیوں بشمول میرے شدید تنقید کی مریم نے اس کا خرچہ جمع کروا دیا
سہیل آفریدی نے ذاتی احتجاج کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا مگر ایک بھی انصافی حامی نے تنقید نہی کی مریم پر شدید تنقید کرنے والے پی ٹی ایل سیل کے صحافی تک آفریدی کے ذاتی استعمال والے ہیلی کاپٹر کا دفاع کر رہے ہیں
بس ایک بند عقل کلٹ اور سیاسی شعور میں یہئ فرق ہے
یہ خبر پہلے نہیں آئی تھی تا ہم جیسے ہی جناب اسحاق ڈار، جناب خواجہ آصف اور حافظ صاحب سعودیہ میں اترے تو باب المندب کے فتح ہونے اور حوثیوں کے سرنڈر کی خبر آ گئی۔
دیکھا ؟؟ پھر ہمارے شیروں کی دہشت ؟؟؟
😊
یمن کی ریاستی اور سرکاری افواج کی جانب سے باالمندب کا کنٹرول سنبھالنے کی خبریں انتہائی حوصلہ افزاء ہیں۔ اللّٰہ کریم حجاز مقدس کو امن کا گہوارہ بنا دے۔
آمین
🚨🇸🇦🇾🇪 *سعودی حمایت یافتہ یمنی فوج نے باب المندب کا کنٹرول حوثیوں سے چھین لیا.*
🇾🇪 *یمن کی سرکاری فوج نے آبنائے باب المندب پر مکمل کنٹرول کا اعلان کر کردیا_*
40 طرح کا صدقہ
ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.
ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.
1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]
18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
19. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]
20. اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589]
21. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
22. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
23. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
24. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
25. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
26. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
27. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]
28. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
29. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
30. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
31. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243]
32. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3]
33. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]
34. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367]
35. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368]
36. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]
37. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009]
38. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
39. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
40. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .._
جزاک اللہ خیرا کثیرا🤲...
پہلے مکہ مکرمہ اور اب مدینہ منورہ پر حملے کی مذموم کوشش ہر مسلمان اور اس کے ایمان پر حملے کے مترادف ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ ان مذموم کارروائیوں کے ذمہ دار عناصر کو نشانِ عبرت بنانے کے لیے ہمیں سعودی عرب کے ساتھ مل کر فوری اور مؤثر کارروائی کرنی چاہیے۔
محمد آصف عرف موسیٰ کو زندہ سامنے لا کر بھارت کے پروپیگنڈے کا پردہ چاک کیا گیا ۔ کلبھوشن یادیو کے بعد یہ بھارت کی ایک اور بڑی سفارتی و پروپیگنڈا شکست ہےجس کا ذکر برسوں ہوتا رہے گا۔۔۔
مسجد نبوی کے پاور پلانٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ ہمارے عقیدے ایمان احترام اور غیرت کی ریڈ لائن پر حملہ ہے۔
مسجد نبوی ہماری سجدہ گاہ عشق ہے۔ اس پر اٹھنے والی ہر میلی آنکھ ہم اکھیڑ ڈالیں گے۔
ہم خادم الحرمین الشریفین کو یقین دلاتے ہیں کہ مسجد نبوی تو روشن رہے گی لیکن حملہ آوروں کی دنیا تاریک کر دیں گے۔