الحمدللہ میں خوش قسمت ہوں میں حق کے ساتھ کھڑا ہوں میں ناموس رسالت کے پہرے دار کے ساتھ کھڑا ہوں میں اس دور کے آزاد مسلمان کے ساتھ کھڑا ہوں میں قحط الرجال کے اس دور میں مرد قلندر کے ساتھ کھڑا ہوں میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں✌️❤️🇵🇰❤️
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے سے لے کر کشمیر کا مقدمہ دنیا کے سامنے لڑنے تک، خان نے ہمیشہ امت مسلمہ اور پاکستان کی غیرت کا سودا کرنے سے انکار کیا۔ یہی اصل لیڈرشپ ہے۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_بچاؤ
بین الاقوامی اور ملی غیرت"عمران خان کی مزاحمت 'امپورٹڈ حکومت' اور بیرونی مداخلت کے خلاف ایک خوددار پاکستان کی آواز ہے۔ ہم ایک آزاد اور خودمختار قوم ہیں، کسی کے غلام نہیں! 🕊️
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_بچاؤ
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی حق اور سچ کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی، وہ اور زیادہ طاقت سے ابھری۔ عمران خان کی قید ان کی کمزوری نہیں، بلکہ ان کی سب سے بڑی طاقت بن چکی ہے۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_بچاؤ
قید اور ثابت قدمی"جیل کی دیواریں، جھوٹے مقدمات اور کڑا وقت بھی اس کے عزم کو متزلزل نہ کر سکے۔ عمران خان کی یہ ثابت قدمی ثابت کرتی ہے کہ لیڈر بکتے نہیں، وہ تاریخ رقم کرتے ہیں۔ 🏔️
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
عمران خان نے قوم کو ایک ہی سبق سکھایا ہے: 'خوف کے بت توڑ دو'۔ جب عوام ذہنی طور پر آزاد ہو جائیں، تو کوئی بھی طاقت انہیں زنجیروں میں نہیں جکڑ سکتی۔ مزاحمت جاری رہے گی۔ 🔥
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_بچاؤ
عمران خان کی دشمنی نے مخالفین کی اوقات دنیا کے سامنے عیاں کر دی ہے۔ جب نظریے اور اصولوں کی جنگ ہار گئے، تو کم ظرفی اور ذاتی عناد پر اتر آئے۔ خان کا حوصلہ ہمالیہ سے اونچا ہے اور دشمن کی سوچ زمین سے بھی نیچے گر چکی ہے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
@enkidureborn چھوٹے گلی محلوں میں لونڈے بازوں نے سہیل آفریدی جیسے لڑکوں کا نام لُلی رکھا ہوتا ہے اور ہے حرامی یہاں وزیر اعلیٰ بن ڈھوکے پہ۔دھوکہ۔ دے رہا ہے
تاریخ گواہ ہے کہ جب کم ظرفوں کا پالا ایک غیرت مند لیڈر سے پڑتا ہے، تو وہ اپنی بقا کے لیے ہر اخلاقی حد پار کر جاتے ہیں۔ عمران خان کی مقبولیت اور بہادری نے ان کے اندر کے خوف اور کم ظرفی کو پوری دنیا کے سامنے ننگا کر دیا ہے۔
#KhanIsImmortall#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
✊ حقیقی آزادی اور نظریاتی مزاحمت"مزاحمت کسی شخص کے خلاف نہیں، بلکہ ایک نظام کے خلاف ہے۔ عمران خان کی جدوجہد کرپشن، ناانصافی اور غلامی کے نظام کو بدلنے کا نام ہے۔ یہ نظریے کی جنگ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی! 🇵🇰
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ شروع کریں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی دباؤ انتہائی ضروری ہے۔
اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام متحد ہو کر 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز مضبوط بنائیں۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ شروع کریں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی دباؤ انتہائی ضروری ہے۔
اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام متحد ہو کر 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز مضبوط بنائیں۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏
@soldierspeaks کیا بکواس ہے یار دنیا ہمارے سامنے ترقی کرتی چلی جا رہی ہے اور ہم ہیں ہر روز ایک نئے زوال کا زامنا کرتے ہیں فوجیوں نے اپنی طاقت بچانے کے چکر میں ملک لوڑے لگوا دیا 😞