@SabeeKazmi786 لیکن اللہ تعالیٰ سب پر اپنا کرم کرے بہت حالات خراب ہے اس کے متعلق جو بات گردش کر رہی ہیں وہ یہ ہے کے بیچارہ بولتا رہا کے میرے گھر میں بچوں نے 2 دن سے کھانا نہیں کھایا مہربانی کر کے چلان نہ کریں اگر یہ بات سچ ہے تو اب فرعون سے بی ظالم لوگوں ہو گے ہے
@soldierspeaks آپ لوگ جو انتشار پیدا کرتے ہو اور ہر کسی کو غداری کے سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے اتنے ہی محبت وطن ہو تو پاکستان میں اؤ اور بات کرو جسے عمران خان اپنے مُلک میں بہادری سے مقابلہ کر رہا ہے
پختون خواہ اور پورا پاکستان عمران خان کیساتھ تھا ہے اور رہے گا
حکومت کے ختم کرنے سے عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت کو نہیں نکالا جا سکتا۔ انشاءاللٰہ
وہ جو بات اس ناچیز نے آج سے سالوں پہلے 9 اپریل کی رات کی تھی کہ وزیراعظم کی اس کرسی پہ میرا لیڈر ایکبار پھر آئے گا عوام کی طاقت سے آئے گا دو تہائی سے آئے گا۔
تو مجھے مرے رب پہ یقین ہے کہ ایسا ہو کر ہی رہے گا۔
انشاءاللّٰہ
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
عمران خان پائندہ باد