لاہور کا تاریخی اچھرہ بازار ترقی اور خوبصورتی کی نئی مثال بن گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت پنجاب حکومت کی خصوصی توجہ کے باعث بازار کی جدید ترین انداز میں ری ماڈل��گ مکمل کر لی گئی ہے، جس سے نہ صرف ٹریفک اور رش کے مسائل ختم ہوئے ہیں بلکہ شہریوں کو بین الاقوامی معیار کا خریداری کا ماحول میسر آیا ہے۔ شہری حکومتی کاوشوں کو دل کھول کر داد دے رہے ہیں۔
Happy to announce Pakistan’s first world class heart transplant centre.
Heart transplantation is an extremely complex and expensive procedure, but the Government of Punjab will, Insha’Allah, bear the full cost for deserving patients.
Punjab is making history, not only in healthcare and service delivery, but in providing compassionate care to those who need it the most.
Rajanpur:
The historic Demis Gate in Jampur, dating back to 1895, has not only been preserved but thoughtfully restored. The initiative combines heritage conservation with modern urban beautification, transforming the landmark and its surroundings into a cleaner, more vibrant, and aesthetically appealing public space.
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بیوٹیفیکیشن آف سٹی وژن کے تحت بورے والا میں شہری ��ہولیات کی بہتری پر عملی کام جاری ہے۔ سڑکوں کی تعمیر و بحالی، جدید ٹریفک سائنز اور گلیوں میں ٹف ٹائلز سے شہر کی خوبصورتی، آمدورفت اور عوا��ی سہولت میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملتان کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل اور آئندہ کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملتان وہاڑی دو رویہ روڈ، شہر کی بیوٹیفکیشن اور گلگشت برانڈ روڈ کی تعمیر و بحالی پر ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
اچھرہ بازار میں بیٹھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی خوبصورت پارک میں بیٹھے ہوں۔ شیخوپورہ سے یہاں آ کر دیکھا تو مریم نواز صاحبہ نے رینوویشن سے بازار کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ ہر عمارت، فرش اور سائن بورڈ بہترین ہو چکا ہے اور پنجاب کی یہ نئی ترقی سچ مچ یورپ کی یاد دلاتی ہے