عشق کی انتہا... موت بھی ملی تو جنت کے ٹکڑے میں!
آج دل رنجیدہ بھی ہے اور ایک مومن کی قسمت پر رشک بھی آ رہا ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی خوش نصیب زائر دورانِ عمرہ/زیارت، مسجدِ نبوی ﷺ کے سب سے مقدس حصے "ریاض الجنہ" (Rawdah al-Sharifah) میں سجدے کی حالت میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ذرا تصور کیجیے اس منظر کا...پاؤں جنت کے ٹکڑے پر ہوں، سر محبوبِ خدا ﷺ کی چوکھٹ پر سجدے میں جھکا ہو، زبان پر درود و سلام ہو اور روح پرواز کر جائے! موت تو سب کو آنی ہے، لیکن ایسی موت؟ یہ صرف نصیب کی بات ہے۔
جس جگہ کے بارے میں آقا علیہ السلام نے فرمایا: "میرے گھر اور میرے منبر کا درمیانی حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے"، اسی باغ میں بیٹھ کر ایک امتی نے اپنی آخری سانسیں اپنے نبی ﷺ کے حضور پیش کر دیں۔
یقیناً یہ کسی غریب الوطنی کی موت نہیں، یہ تو اپنے اصل گھر پہنچنے کی داستان ہے۔ اللہ پاک نے ان کی محبت، ان کے آنسو اور ان کی تڑپ کو قبول فرمایا اور انہیں وہ مقام دیا جس کی تمنا دنیا کا ہر مسلمان کرتا ہے۔الٰہی! ہمیں بھی ایسی ہی باوضو، ایمان والی اور مدینے پاک کی موت نصیب فرما۔ آمین۔
11 ارب والے جہاز کی وجہ سے مریم نواز بھارتی پنجاب تک رسوا ہو رہی ہے، بھارتی پنجاب کا وزیر اعلٰی دراصل اپنا عوام کو بتا رہا ہے کہ " شکر کرو تمھاری وزیر اعلٰی مریم نواز نہیں ہے ورنہ تمھارا 1100 کروڑ بھی جہاز پر خرچ ہونا تھا "
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
مولانا طارق جمیل صاحب نے پولیس اہلکار بلایا!
اسی پنجاب پولیس کے اہلکار کو مولانا طارق جمیل نے گھر دعوت دی جس نے مولانا طارق جمیل بن کر بہن بھائی کی صلح کروائی تھی!!
مولانا طارق جمیل بھی متاثر ہوئے ❤️
عمران خان اور بشری بی بی کے اوپر ناجائز جیل میں ظلم ہورہا ہے، 8 ماہ سے ملاقات بند ہے ان کے وقت اگر ایک دن نوازشریف کی ملاقات نہ ہوتی تو باں باں ٹوں ٹوں شروع ہوجاتی تھی۔
وقت بدللہ اور میں حکومت میں ہوا تو ان کی ناسوں سے خون نہ نکلا جس طرح ہمارے ورکرز کا نکلا تو میں استعفی دے
کل لاہور جانا ہوا تو سوچا کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی "بشیر س��ز" کا انتخاب کر لیتے ہیں، صبح 10:30 کی دو ٹکٹس لیں اور واپسی کے لیے رات 10:30 کی بھی پہلے ہی بکنگ کر لی تاکہ سفر آرام سے گزرے، لیکن نیازی ایکسپریس پہنچتے ہی اندازہ ہو گیا کہ فیصلہ غلط تھا، ٹکٹ چیک کرنے والے نے کہا گاڑی خالی ہے جہاں مرضی بیٹھ جائیں تو ہم فرنٹ سیٹ پر بیٹھ گئے، مگر تھوڑی دیر بعد ہی ڈرائیور صاحب نے عجیب لہجے میں کہا کہ پیچھے جا کر بیٹھیں، نہ کوئی وجہ بتائی نہ کوئی تمیز دکھائی، چونکہ گاڑی میں فیملیز بیٹھی تھیں اس لیے بحث مناسب نہ سمجھی اور خاموشی سے پیچھے چلے گئے، اوپر سے ٹائمنگ کا یہ حال کہ گاڑی 10:30 پر نکلنی تھی لیکن 10:32 پر ڈرائیور صاحب خود ہی لیکچر دے رہے تھے کہ دو منٹ اوپر ہو گئے ہیں جبکہ ایک بندے کا انتظار بھی ہو رہا تھا اور اس پر طنز کیا جا رہا تھا کہ لگتا ہے 300-400 روپے دے دیے ہوں گے، آخرکار گاڑی 10:35 پر چلی، نہ وقت کی پابندی، نہ سروس کا معیار، نہ بات کرنے کا سلیقہ، اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم1550 روپے بھاری کرایہ اس لیے دیتے ہیں کہ ہمیں بدتمیزی سننے کو ملے یا سفر کو اذیت بنایا جائے، "بشیر سنز" اگر واقعی سروس دینا چاہتا ہے تو سب سے پہلے اپنے سٹاف کو اخلاق سکھائے کیونکہ مسافر کرایہ عزت کے ساتھ سفر کرنے کا دیتا ہے، ذلیل ہونے کا نہیں۔
لیاقت گوجرہ
انڈین تامل فلموں کے مشہور ہیرو وجے تھلیپاتی جنہوں نے حال ہی میں اپنی سیاسی جماعت بنائی تھی،
کل تامل ناڈو کے انتخابات میں وجے تھلیپاتی اور ان کی جماعت نے 238 سیٹوں میں سے 105 سیٹیں جیت لی،
وہ ممکنہ طور پر صوبے کے نئے وزیر اعلی بننے جا رہے ہیں۔
تامل ناڈو میں نریندر مودی کی جماعت موجود ہی نہیں ہے، وہاں کے لوگ نریندر مودی اور اس کی جماعت سے نفرت کرتے ہیں۔
دیکھتے ہیں نئی جماعت اور نیا وزیر اعلیٰ صوبے کے لیے کیس�� رہتا ہے۔
*36 گھنٹوں کے اندر بھارتی فوج کی تین مختلف نقل و حرکت کی نگرانی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپریشنل راز داری کتنی اہم ہے، اور اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ فوجی نقل و حرکت کو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کریں۔*
*بھارتی فوجی ٹرینیں بھاری ہتھیاروں، میزائل لانچرز اور کمانڈ سسٹمز کے ساتھ پاکستانی سرحد کی جانب بڑھ رہی ہیں۔*
*🚨پاک فوج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہے اور آج دشمن کو جواب دیا گیا ہے کہ سوچ سمجھ کر پنگا لے*
*پاکستان کا فتح ٹو میزائل سسٹم کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ*
*یہ تجربہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں اطراف سے کشیدگی بڑھ رہی ہے*
بشری بی بی سے ملاقات کے بعد ان کی بیٹی نے اپنا بیان جاری کیا ہے
ایک بیٹی ہونے کے ناطے میں آج اپنی بے بسی کو بیان نہیں کر سکتی یہ جان کر کہ میری ماں نے اتنی شدید تکلیف اور ایک اتنا سیریس کیس اپنے خاندان کے بغیر اکیلے برداشت کیا ہہ انسان کے اندر سب کچھ توڑ دیتا ہے ان کی گزشتہ رات آنکھ کی میجرسرجری ہوئی جس کا ہمیں آج اڈیالہ میں ان سے ملنے کے بعد پتا چلا وہ کئی دنوں سے تکلیف میں تھیں اور ہمیں اس کا علم ہی نہیں تھا جب ��یں انہیں اڈیالہ کی دیواروں کے پیچھے چھوڑ کر لاہور واپس جا رہی ہوں تو میں یہ حقیقت قبول نہیں کر پا رہی کہ وہ ایک بڑے آپریشن کے بعد مکمل تنہائی میں اکیلی ہوں گی اس اہم صحت یابی کے دور میں ان کے پاس کوئی اپنا نہیں ہو گا
وہ ایک مضبوط عورت ہیں لیکن آخر وہ انسان ہی ہیں
کوئی بھی بیٹی کبھی بھی اس طرح کی دوری اور بے بسی کا تجربہ نہ کرے
اللہ کے حوالے سب
🔴 ایران کی مسلح افواج کے سربراہ امیر حاتمی:
وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران کی فضائیہ تباہ ہو گئی ہے۔
کل ہمارے پاس ایک مہمان تھا (پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف)۔ جیسے ��ی وہ ملک کی فضائی حدود میں داخل ہوئے، ہم نے ا��لان کیا کہ ان کے (پاکستان کے) جہازوں کی ضرورت نہیں ہے۔
ہم نے اپنے مہمان کو ان کے لائے جانے والے جہازوں کی تعداد سے دوگنی تعداد میں جہازوں کے ساتھ خوش آمدید کہا۔”
موٹروے کلر کہار ریسٹ ایریا ٹاک شاپ پر دو ہزار روپے غائب کرنے والے گروہ کے لوگ بے نقاب
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلانا آپ پر فرض ہے معصوم لوگوں کے ساتھ نوشر بازی کرنے والے گرفتار اور یہ شاپ ہمیشہ کے لئیے بند ہونی چاہئے