ہم نا حکومت ہیں نا ہی حکومت کا ح��ہ ہیں لیکن کسی محکمے میں مسائل ہوتے ہیں تو لوگ ہمارے پاس آتے ہیں، اسی طرح قبائل کی تمام ایجنسیوں کے جرگے ہمارے پاس آئے ہیں،ہم قبائل کے لئے ایک عرصہ سے آواز اٹھا رہے ہیں،جلسے اور سیمینار کر رہے ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی،وزیر اعظم صاحب مجھے افطار کے لئے فون کر سکتے ہیں لیکن ملک اور عوام کے لئے فون نہیں کر سکتے۔
ایک طرف ملکی معیشت کے استحکام کی بات کی جارہی ہے دوسری طرف مختلف اداروں سے ملازمین کو بغیر کسی ضابطہ کے نکالا جارہا ہے،بے روزگاری کی وجہ سے کئی گھرانوں کے چولھے بجھ گئے ہیں، اس طرح نا معیشت میں استحکام آئے گا اور نا ہی ملک درست سمت چل سکتا ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں صحافیوں سے اہم گفتگو
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سوال پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
مولانا فضل الرحمان جیسی بہادری، جرات اور ثابت قدمی کسی دوسرے سیاستدان میں نظر نہیں آتی۔ حالات جیسے بھی ہوں، دباؤ کتنا ہی بڑھ جائے، وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں۔ یہی ایک حقیقی قائد کی پہچان ہے۔ ❤️
سلام ہے مولانا کی جرات اور استقامت کو!
#قوم_مولاناکےسنگ
مفتی اویس عزیز صاحب امیر جمعیت علماءاسلام اسلام آباد کی گرفتاری آپ کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ھے۔ آپ کے ظلم کے نظام کی اینٹیں سرکتی جارھی ھیں۔ اگر آپ ان گرفتاریوں سے یہ سمجھتے ھیں کہ ھم جمعیت کے کارکن سوال کرنا چھوڑ دینگے تو آپ کی خام خیالی ھے، مولانا فضل الرحمن صاحب نے جو آپ سے سوال کیے ھیں آپ کو جواب تو دینا پڑےگا
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
1973ء کا آئین تجاوزات کی زد میں ہے،مولانا صاحب کا بیانیہ ان تجاوزات کے خلاف ہے،آئین بچانا ہے تو آئین پر تجاوزات کرنے والوں کے سامنے متحد ہونا ہوگا،،جدوجہد جاری ہے،جدوجہد جاری رہے گی۔
@SHABAZGIL فوجی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اساسے شہباز گِل کو مخصوص وقت میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف لانچ کر دیا،،
یاد رہے شہباز گل فوج سے ڈیل کر کے ملک سے باہر گیا تھا،،
@waqarsatti Forwarded as received, 😂😂
ادارے نے کرپشن کو اپنے مفاد کے لیے اتنا زیادہ استعمال کیا ہے کہ اب جس پر کرپشن کا الزام لگتا ہے عوام پہلے سے زیادہ اس سیاسی لیڈر کے ساتھ ہو جاتی ہے،، 😎😃
@waqarsatti ہمارے ایف اے پاس فوجی افسر ابھی بھی 80 کی دہائی میں میں رہ رہے ہیں،،
ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے زمانے میں بھی 80 کے دہائی والے پروپیگنڈے کیے جا رہے ہیں،،
اور مزے کی بات پروپیگنڈہ کیلئے اُن صحافیوں کو استعمال کیا جا رہا ہے جن کا قوم کو پہلے سے پتہ ہے کہ وہ دلال صحافی ہیں، 😂😂
کیا آپ نے مولانا فضل الرحمن اور اسٹیبلشمنٹ کی حالیہ محازآرائی کے دوران مدرسے کے نوجوانوں کی تربیت اور نظم و ضبط دیکھا؟
مولانا کیخلاف کتنا غلیظ پروپیگینڈہ کیا اور سوشل میڈیا پر پراگندہ مہمات چلائی گئیں۔ الزامات اور گالیاں دی گئیں لیکن آپ @juipakofficial کے سوشل میڈیا کا ضبط دیکھیئے کہ متعدد ٹرینڈز چلانے کے باوجود بھی صرف مدلل جواب دیا گیا۔ کوئی گالی کوئی غلیظ مہم نہیں چلائی گئی نہ کوئی AI کی متنازع وڈیو یا تصویر جاری کی گئی۔
ورنہ دیگر جماعتوں کے سوشل میڈیا ماں سے شروع ہوتے ہیں اور بیٹیوں پر آکر رکتے ہیں۔
یہ تربیت ہے مدرسے کے طالبعلموں کی، یہ اخلاق ہیں ان بچوں کے۔
ماشاءﷲ❤
جتنے احباب ابھی فجر کے بعد آن لائن ہوں گے ان سے گزارش ہے ان ٹرینڈز پر پوسٹس کی بھرمار کریں ، الحمداللہ احباب کی محنت سے ابھی تک ٹاپ لسٹ میں آپ کے ٹرینڈز ہیں ، کوشش کریں ہماری توانائی اسی پر صرف ہو بس جن احتیاطی تدابیر کی گزارش گزشتہ روز سے کی ہے اس پر عمل کریں جذباتی نا ہوں ، اشتعال میں نا آئیں ، کسی کالے کارندے کی پوسٹ پر جاکر وضاحتیں دینے کی قطعی ضرورت ن��یں ، اخلاق باختہ پروپیگنڈا، گالم گلوچ اور مغلظات کالے کارندوں کا مشن ہے، ہماری قیادت آج بھی دلیل کیساتھ کھڑی ہے اور ہم نے اسی بیانئے کو پروان چڑھانا ہے ۔ ان شاءاللہ العزیز
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
@iHafizHamdullah سب سے پہلے جس اکاؤنٹ سے یہ اے ائی سے بنی ہوئی فحش ویڈیو جاری کی گئی اس کے بارے میں گروگ کا جواب ملاحظہ فرمائیں ،، ��پ کو پتہ چل جائے گا کہ کہاں سے یہ غلیظ پروپیگنڈا کیا گیا،،
https://t.co/qurEmWvtI3
@RIKNiazi دستیاب پوسٹس کے مطابق dtnoorkhan زیادہ تر پاک فوج، سیکیورٹی فورسز اور ریاست کی حمایت میں مواد شیئر کرتا ہے جبکہ پی ٹی آئی پر شدید تنقید کرتا ہے۔ مسلم لیگ نواز کی واضح یا مسلسل حمایت کم نظر آتی ہے۔
پاکستان ہمارا ہے اور اس پاکستان کا ہم دفاع کریں گے، اس کے نظام کا دفاع کریں گے، اس کی امانتوں کا دفاع کریں گے اور تمہارے یہ سارے حربے خس و خاشاک ہو جائیں گے۔
آپ نہیں جانتے، ہم تحریکی لوگ ہیں، ہم مسلسل آگے بڑھتے ہیں۔ تحریک تشد�� کا نام نہیں، تحریک تسلسل کا نام ہے۔
کبھی آپ گوادر پر نظر ڈالے ہوئے ہیں؟ کبھی آپ بلوچستان کے سمندر اور کوسٹل ایریا پر نظر ڈالے ہوئے ہیں؟ کبھی آپ صوبہ سندھ کے جزیروں پر نظر ڈالے ہوئے ہیں؟ یہ عوام کے حقوق ہیں۔
یہ سارا کچھ جو ہو رہا ہے دو باتوں کےلئے ہو رہا ہے۔
ایک، صوبوں کے وسائل پر قبضہ کرنا، ان کے معدنی ذخائر، ان کے سمندری ساحل اور ان کے جزائر۔
اور دوسرا، این ایف سی ایوارڈ، جو اس وقت صوبوں کے محصولات کے بڑے حصے کا ذریعہ ہے، ان کو کم کرنے کے لیے یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔
یہ تو ایسی ترامیم ہیں جو متفقہ ہیں؟ یا پاکستان کا آئین متفقہ ہے؟ یا ختمِ نبوت کی ترمیم متفقہ ہے؟ یا اٹھارویں ترمیم متفقہ ہے؟ آپ قوم کے اتفاق کو تباہ کر رہے ہیں۔
بجائے اس کے کہ ہمیں مطمئن کیا جائے، ہم پر طنز کیے جا رہے ہیں، ہم پر الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ اور ان کا خیال یہ ہے کہ ہم اس دباؤ میں آ کر اپنا بیانیہ تبدیل کر دیں گے۔
ہم بھی آپ کے منہ پر یہ مارتے رہیں گے، آپ کی مرضی ہے، آپ جو کچھ کر دیں۔ تمہارے یہ ادارے تمہارے کنٹرول میں ہیں، ان سے ہمیں انصاف کی کوئی توقع نہیں۔
وضاحت کے ساتھ انہیں پیغام بھیجنا چاہتا ہوں کہ احتساب کے آپ کے ادارے انتقامی ادارے ہیں، یہ احتساب کے ا��ارے نہیں ہیں۔
اس حوالے سے ہم نے اپنی بات کرنی ہے، دلائل کے ساتھ کرنی ہے۔ ہم کسی سے جھگڑا نہیں کر رہے،
تم قوم کے سرمائے کو سمیٹنے کی کوشش کرو، ہم اس وطن کو بچانے کی جنگ لڑیں گے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب