From PIMS inquiry report’
“The available CCTV evidence establishes that personnel immediately present responded
and attempted rescue. Charge Nurse Nasreen sought assistance; Security Guard Maria entered the
affected area. Staff Nurse Razia entered the burning Nursery, rescued one neonate and attempted to re-enter; and Dr Abdul Rehman was present within the affected area. The objective evidence therefore does not support generalized allegations that frontline medical and nursing staff simply abandoned the newborns”.
One must acknowledge these people who did not run away.
@awaheedmurad اسی طرح کافی لڑکے غیر قانونی کام کرتے پکڑے گئے، پولیس نے انھیں بند رکھا ایک دو ہفتہ پھر پانچ سال کی پابندی لگا کر ڈی پورٹ کردیا۔ اور بھی ایسی بہت ساری مثالیں موجود ہیں۔
@awaheedmurad یار وہ بھی ڈی پورٹ کر دیتے ہیں۔ کافی مثالیں موجود ہیں۔ دو تین لڑکوں کو ڈرگز کے استعمال کے کیس میں ادھر یونیورسٹی نے پکڑا تھا، وہ بھی کافی ثبوت کے ساتھ، لیکن انھوں نے چپ کر کہاں کہ خود ہی چھوڑ کے چلے جاؤ ورنہ پولیس نے نہیں چھوڑنا۔
جنوبی پنجاب کے دیہاتی علاقوں میں خاص طور پر 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے دن رات بجلی کے بغیر گزر رہے ہیں ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی حکومت یا ادارہ موجود ہی نہ ہو جتنے میپکو کے ملازمین سے پوچھا سب کہتے کہ فورسڈ لوڈشیڈنگ ہے
اسلام آباد سرکاری نظامِ صحت تباہی کا شکار کیوں؟
اسلام آباد کے چھ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور کی 1,659 آسامیاں خالی ہیں، سرکاری دستاویزات
4,500 منظور شدہ آسامیوں میں سے صرف 2,800 کے قریب پر عملہ تعینات ہے، دستاویزات
اسلام آباد میں سرکاری طبی مراکز روزانہ تقریباً ایک ��اکھ مریضوں کا علاج کرتے ہیں، دستاویزات
ستر فیصد سے زائد مریض دیگر صوبوں، بالخصوص پنجاب اور خیبر پختونخوا، سے آتے ہیں۔دستاویزات
پمز میں 2,451 منظور شدہ آسامیوں میں سے 949 سے زائد ڈاکٹر، نرسنگ اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی آسامیاں خالی ہیں۔دستاویزات
خالی آسامیوں میں 385 ڈاکٹرز/کلینیشنز 363 نرسز 201 پیرا میڈیکل اسٹاف کی کمی ہے
پولی کلینک ہسپتال میں 1,132 منظور شدہ آسامیوں میں سے 439 ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی آسامیاں خالی ہیں۔دستاویزات
290 ڈاکٹرز/کلینیشنز 45 نرسز 104 پیرا میڈیکل اسٹاف عملے کی کمی ہے
نرم ہسپتال میں 161 منظور شدہ آسامیوں میں سے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی 29 آسامیاں خالی ہیں۔دستاویزات
فیڈرل جنرل ہسپتال میں 212 منظور شدہ آسامیوں میں سے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی 57 سے زائد آسامیاں خالی ہیں۔دستاویزات
اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں 494 منظور شدہ آسامیوں میں سے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی 154 سے زائد آسامیاں خالی ہیں۔ دستاویزات
فیڈرل ٹی بی سینٹر راولپنڈی میں 35 منظور شدہ آسامیوں میں سے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی 11 سے زائد آسامیاں خالی ہیں۔ دستاویزات
@ghazanfarabbass پیچس اور خسرہ کا سیزن ہے آج کل آپ جا کر اسپتالوں کا حال دیکھیں ایک دفعہ۔ ایک بیڈ پر چار چار بچہ بھی داخل کرنے پڑتے ہیں۔ بہت برا حال ہے محکمہ صحت کا۔
Bahadur Khan, a vegetable vendor from KP, waited five years to welcome children. His newborn twins were among the 14 infants killed in the PIMS hospital fire. No words can soften the depth of grief these families are carrying today. Our story (Gift article). https://t.co/pcFpqE8JYx
Polyclinic Hospital Islamabad
A total of 439 doctor and paramedical posts remain vacant at Polyclinic Hospital Islamabad out of 1,132 sanctioned positions. The vacancies include 290 doctors/clinicians, 45 nurses, and 104 paramedical staff, highlighting a serious staffing shortage at the hospital. Continued.....2/10
ہر روز دن کا آغاز کسی بری خبر سے ہوتا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال پمز میں آتشزدگی سے 14نومولود بچے جل کر خاک ہوگئے۔اسپتال میں نہ تو آگ بجھانے والے آلات تھے اور نہ ہی کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی منصوبہ ��ندی ۔جب صحت اور تعلیم ریاست کی ترجیح نہ ہو تو اس طرح کے سانحے معمول بن جاتے ہیں۔ایسے واقعات کے بعد جب یہ روایتی بیان جاری کیا جاتا ہے کہ فلاں اور فلاں نے نوٹس لے لیا ،رپورٹ طلب کرلی ،اظہار افسوس ۔۔۔تو دل خون کے آنسو روتا ہے
@MumtazBhattiDin سوچ سے زیادہ ہسپتالوں کا برا حال ہے۔ میں نے پنجاب کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال میں NICU میں ڈیوٹی کی ہے۔ چند مرتبہ ایسا ہوا کہ بجلی گئی اور دس پندرہ منٹ تک نہ آئی تو نرسز اور ہم ڈاکٹرز مل کر ہاتھ سے Ambu Bag سے سانس دلواتے تھے، کیونکہ وینٹیلیٹر کا پاور بیک آپ بھی نہ تھا۔