سارا گست~خانہ کلچر جدیدیت کی اقدار میں ہی ڈھل کر کیوں آرہا ہے۔ یہ ہے سمجھنے اور حل کرنے کا موض��ع، ٹی شرٹ سے زیادہ وہ جدید لادین اقدار موضوع نہیں بن رہیں اور سطحی مذمتیں ہو رہی ہیں
#shaoorfeed #NehaSwamiBijlani #blasphemy #shaoornews
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ابن آدم دو چیزوں کو ناپسند کرتا ہے:
(1) موت، حالانکہ وہ ایک مومن کے لئے فتنے (آزمائش) سے بہتر ہے، اور
(2) مال کی کمی، حالانکہ مال کی کمی کی وجہ سے حساب بھی کم ہوگا.
مسند احمد 24024
(السلسلة الصحيحة 1192؛ مشکوٰۃ 5251)
جو لوگ غزہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ وہ ان مناظر کو شیئر کریں۔
دنیا کو یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا ہو رہا ہے، نہ کہ لوگ اس کے عادی ہو جائیں ۔
غزہ کے شیر خوار بچے رو بھی نہیں سکتے کیونکہ اتنی بھی سکت ان میں نہیں رہی، جبکہ اسرائیل کی جانب سے سنبھال کر پھیلائی جانے والی بھوک ان کی جانیں لے رہی ہے۔
"گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ،
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے"
کوفی کون ہیں؟؟؟
10اکتوبرمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے ۔۔ اس موقع پر انہی کا شعر حالات کی عکاسی کیلئے کافی ہے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
اہل غ زہ کا ایمان سمجھنا آسان نہیں۔
یہ تین سال سے دنیا کے سب سے غلیظ درندوں کا اکیلے سامنا کر رہے ہیں اور ہر بار، ہر آزمائش، ہر تکلیف پر صرف حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہی پکارتے ہیں۔
یہ ایمان ہی ساری دنیا کو تبدیل کر رہا ہے
#standforpalastine#FreeGazaFromIsraeINOW
وہ کہتی ھے مجھے خدا مان لو اور ایک سجدہ کرو سب کچھ ملے گا پیسہ ،شہرت ،اور جو چاہو گے ؟؟؟؟؟
کچھ سال پہلے ایک سجدہ پاکپتن کروایا گیا تھا جس کی سزا پوری قوم دھرنوں کی شکل میں آج تک بھگت رھی ھے
ھم شیخ شیخ کر کہ رھے ھیں وہ شیطانی نیٹ ورک میں شمولیت کے لیے بچوں کے ساتھ زیادتی ،اللہ کے علاؤہ غیروں کو سجدے جیسے گھناؤنے عمل سے گزرنا ھوتا ھے اسے ھی ڈیپ سٹیٹ یا رولنگ کلب بھی کہ سکتے ھیں
ایک امریکی خاتون غزہ کے بچوں کے محاصرے کی وجہ سے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں:"اے بیمار دنیا، اے لوگو! تم نے غزہ کے بچوں کو کیسے بھوک کا شکار ہونے دیا اور تمہیں ذرا بھی احساس نہیں ہوا، تم نے ان کے لیے کچھ بھی نہیں کیا؟"