یہ بجٹ میرے لیے مشکل ضرور تھا کیونکہ بڑے مالی ایڈجسٹمنٹس کرنا پڑے۔ صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور سوشل سیکٹر پر اثر پڑا، مگر عوامی ریلیف کو ترجیح دی گئی۔ فِسکل اور انٹرنیشنل چیلنجز کے باعث پلان میں تبدیلیاں کرنا پڑیں، لیکن پھر بھی یہ بجٹ ترقی، عوامی مرکزیت اور ماحولیاتی شعور پر مبنی ہے۔ انشاءاللہ ہم عوامی توقعات سے بہتر نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#PunjabBudget2026
گجرات میں گھریلو ناچاقی پر سگے بھائی، بھابھی اور پھوپھا کو قتل کرنے والے درندے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ معاشرے میں ایسے واقعات کا ہونا تشویشناک ہے۔ لوگوں میں برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ برداشت اور تحمل کا پروان چڑھنا بہت ضروری ہوگیا ہے
The 35th Punjab Cabinet session, chaired by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz, approved the budget for fiscal year 2026–27, her third budget for the people of Punjab.
Even with a reduced share, madam CM is committed to provide relief for the people. Punjab's progress is always a priority.
Pakistan stands proud today 🇵🇰
The dedication and statesmanship shown by Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir in supporting peace initiatives is a matter of great appreciation for the entire nation.
Their efforts reflect Pakistan’s commitment to dialogue, stability, and a peaceful future for generations to come. May Allah bless every step taken towards peace and prosperity.
Deeply grieved by the tragic crash of a Pakistan Air Force trainer aircraft near Mardan during a routine training sortie. We pay tribute to Flight Lieutenant Muhammad Qasim Abdullah (PAF) and Lieutenant Taha Abbasi (Pakistan Navy), who embraced Shahadat in the line of duty.
Heartfelt condolences to the bereaved families. May Allah grant the departed highest ranks in Jannah and give strength to their loved ones in this difficult time.
اس جنگ کے تباہ کن اثرات سے پاکستان سمیت پوری کی معیشت لرز گئی لیکن پاکستانی قوم نے نہایت صبر و تحمل کے ساتھ حکومت کا بھرپور ساتھ دیا، وفاقی و صوبائی قیادت سمیت پوری پاکستانی قوم کو سلام پیش کرتا ہوں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
ایران امریکہ معاہدے کی تکمیل پر خراجِ تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔
ایران امریکہ معاہدے کی تکمیل پاکستان کے لیے تاریخی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار، محسن نقوی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار قومی سلامتی، خطے کے استحکام اور عالمی امن کے لیے تاریخی ہے،قرارداد کا متن
#CDFPeacemaker
ایران۔امریکہ معاہدے کی تکمیل پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا کر @hinaparvezbutt نے پاکستان کی سفارتی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم @CMShehbaz@MIshaqDar50 اور فیلڈ مارشل Syed Asim Munir کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ پاکستان کا مثبت اور مؤثر کردار قابلِ فخر ہے۔ 🇵🇰
ایران امریکہ معاہدے کی تکمیل پر خراجِ تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔
ایران امریکہ معاہدے کی تکمیل پاکستان کے لیے تاریخی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار، محسن نقوی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار قومی سلامتی، خطے کے استحکام اور عالمی امن کے لیے تاریخی ہے،قرارداد کا متن
@Shamylaroy
🎉 سالگرہ مبارک! 🎂🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیوں، کامیابیوں اور مزید عزتوں سے نوازے۔ آپ کی بے باک، دلیر اور دبنگ آواز ہمیشہ حق, عوام کے مؤقف کی مضبوط ترجمان رہے۔ دعا ہے کہ آپ اسی جذبے، حوصلے ,اعتماد کے ساتھ عوام کی خدمت کرتی رہیں۔
#HappyBirthdayShumailaRana#PMLN
@Shamylaroy "آج اسمبلی میں پوری فارم میں نظر آئیں۔ پُراعتماد، بے باک اور مدلل انداز میں مخالفین کو بھرپور جواب دیا۔ ایسی جراتمند اور مضبوط آوازیں ہی عوام کی حقیقی نمائندگی کرتی ہیں۔ Well done Apa Shumaila Rana!" 💚🇵🇰
Wishing good luck to our national women’s team for #T20WorldCup. Pakistan ka parcham apke haath me aur qoum ki duayen apke sath hain. Go make us proud.
Pakistan, it’s time to #BackOurGirls. 🇵🇰