At MSF Our goal is to unite everyone under one platform where all can learn, grow & harmonize enviously. The brilliant young minds of reputable Madrasa *Jamia Ashrafia* have shown keen interest, and we will be reaching out to Madrasas to ensure that these students, in addition to their religious studies, can benefit from digitization, embrace an entrepreneurial mindset, and play a vital role in the nation's development.
On ground awareness,
Doing our part to make sure every eligible citizen knows about the Prime Minister Special Fuel Relief Scheme. 🇵🇰⛽
#عوام_کے_لئے_ریلیف#سستا_پیٹرول@TararAttaullah
وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم میں 100 روپے فی لیٹر رعایت جاری ہے۔ اب پانچ لیٹر سے کم پٹرول خریدنے والے موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشہ مالکان کو بھی ہفتہ وار 500 روپے کا ٹوکن ملے گا۔ یہی حقیقی عوامی سہولت ہے۔ 🇵🇰
صحافی: آپ اپنے صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات کر رہے ہیں۔۔
سہیل آفریدی: ہمیں خان کی رہائی اور صحت کی فکر ہے تم کیا سوال کر رہے ہو
افسوس اور شرم کا مقام ہے ایسا نااہل اور بے شرم شخص خیبر پختونخوا پر مسلط ہے جو دہشتگردی جیسے اہم ایشو کو نان ایشو بنا رہا ہے جبکہ ابھی دہشتگردی کے تازہ واقع میں کئی جانیں ضائع ہوئی ہیں
بہاولپور کے عوام کا مسلم لیگ ن پر غیر متزلزل اعتماد، 27 تاریخ کے انتخابات کے حوالے سے بزرگ ووٹر کا کہنا ہے کہ ہمارا پورا خاندان گزشتہ 30 سالوں سے مسلم لیگ ن کو ووٹ دے رہا ہے کیونکہ ملک میں حقیقی ترقی اور خدمت کا کام صرف میاں محمد نواز شریف نے کیا ہے نوجوان نسل کو بھی یہی پیغام ہے کہ ملکی ترقی اور روشن مستقبل کیلیے شیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
پی ٹی آئی کا ماضی گواہ ہے کہ ان کا احتجاج ہمیشہ پرتشدد رہا ہے، جہاں حملہ کرنا، توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانا ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا واضح حکم ہے کہ کسی بھی غیر قانونی اور پرتشدد مارچ یا ریلی کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی
وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت ریڈیو پاکستان میں جاری "آر جے اینڈ براڈکاسٹنگ انٹرن شپ ٹریننگ پروگرام 2026" نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنے کی ایک کاوش ہےجہاں ان سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ان کا اعتماد اور سیکھنے کی لگن ہمارا حوصلہ ہیں۔ انہیں آگے بڑھنے کے مواقع دینا ہماری ذمہ داری ہے
ناظرین اس وقت کوہاٹ میں قیامت برپا ہے
ہر آنکھ اشک بار ہے
اور وہاں کے لوگ اپنا وزیر اعلیٰ تلاش کر رہے ہیں جو آئے روز لاہور میں سیر سپاٹے کرنے نکلا ہوتا جبکہ اس لعنتی نے اپنی عوام کو نک کے کوکے پر لگا رہا😡
بلاول زرداری نے سندھ کی عوام سے وعدہ کیا تھا جو میں آپ کے ساتھ کروں گا وہ تم لوگ بھولو گئے نہیں 🤦♂️
پھر بچارے سندھیوں کا وہ حال ہوا کے دنیا بھی دیکھ پریشان ہے
وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت ریڈیو پاکستان میں جاری "آر جے اینڈ براڈکاسٹنگ انٹرن شپ ٹریننگ پروگرام 2026" نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنے کی ایک کاوش ہے۔ ان نوجوانوں نے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا، جہاں ان سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ان کا اعتماد اور سیکھنے کی لگن ہمارا حوصلہ ہیں۔ انہیں آگے بڑھنے کے مواقع دینا ہماری ذمہ داری ہے، آج کے یہی سیکھنے والے کل پاکستان کی معتبر آواز بنیں گے۔ انشاء اللہ 🇵🇰
ملتان میں کینسر کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے لاہور نہیں آنا پڑے گا۔ دنیا کی بہترین PET سکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ اور کینسر ٹریٹمنٹ کیلیے کوابلیشن اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا باضابطہ آغاز آج کر دیا گیا ہے۔جب کینسر جیسی جان لیوا آزمائش گھر پر دستک دیتی ہے تو سب سے زیادہ کرب علاج کی لاچاری اور بے بسی کا ہوتا ہے۔ کسی مجبور انسان کو اب علاج کی خاطر دربدر نہیں ہونا پڑے گا- جدید ترین تشخیصی سہولیات اور علاج اور مفت دوا ان کی اپنی دہلیز پر باوقار انداز میں میسر آئے گی۔ انشاءاللّٰہ!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال ملتان میں جدید کینسر سنٹر کا دورہ کیا، او پی ڈی، آئی سی یو، کیموتھراپی اور ریڈیوتھراپی رومز سمیت مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ ریڈیو فارماسیوٹیکل پروڈکشن لیب، فارمیسی ہاٹ لیب اور جدید طبی آلات کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایکسپو سنٹر آمد، پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز۔ وزیراعلیٰ نے مختلف ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کے سٹالز کا دورہ کیا، جدید گاڑیوں اور الیکٹرک ایمبولینس کا معائنہ کیا۔
PWPA, UNFPA & Dastak Hold Pre-Visit Orientation Ahead of Training & Awareness Workshops in Multan and Bahawalpur Punjab Women Protection Authority (PWPA), in collaboration with UNFPA and its implementing partner Dastak, organized a Pre-Visit Orientation session in Punjab Assembly
ملتان کی عوام کے لیے گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز 60 بسوں سے ہو گیا ہے، جو چند ہفتوں میں 160 تک پہنچیں گی۔ خواتین، طلبہ، 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور خصوصی افراد کے لیے سفر مفت ہے۔ ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس، ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ کے تحت دو لاکھ سے زائد گھروں کی تکمیل اور جدید کینسر ہسپتال سمیت عوامی سہولتوں کا دائرہ مسلسل وسیع ہو رہا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ملتان میں الیکٹرک بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جب تین سال بعد میں حکومت چھوڑ کر جا رہی ہوں گی تو میرا فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔ اگر میری خدمت منظور ہوئی تو دوبارہ ووٹ دے دینا، نہیں تو کوئی بات نہیں۔ میں نے ہمیشہ وزیراعلیٰ تو رہنا نہیں اور نہ ہی جہاز اٹھا کر گھر لے کر جانا ہے۔
@MaryamNSharif
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال ملتان میں PET-CT، سائیکلوٹرون، کوابلیشن اور 100 بیڈز پر مشتمل کینسر سنٹر کا افتتاح کیا اور جدید مشینری و علاج کے طریقہ کار کا جائزہ لیا۔ جدید کینسر تشخیص و علاج اب لاہور تک محدود نہیں، جنوبی پنجاب کے مریضوں کو ملتان میں سہولت میسر ہے۔ ملتان کے بعد راولپنڈی اور فیصل آباد میں بھی جدید کینسر سہولیات فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔