We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.
We would like to thank United States of America and Islamic Republic of Iran for their ongoing commitment during the negotiations, and we extend our sincere appreciation to our brothers in the region for their support. We are confident that this historic peace deal will form a strong foundation for lasting peace.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
میں ان میں تھا جو سمجھتے تھے کہ پاکستان کو جوابی دھماکے نہیں کرنا چاہییں امریکا کے صدر کلنٹن نواز کو کی بار فون کر چکا تھا اسکو پانچ ارب ڈالر کی پیشکش سرکاری طور پر کر چکا تھا میرا خیال تھا کہ یہ پیشکش قبول کی جائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنایا جائے ، دنیا کو پتا ہے کہ ہمارے پاس ہے تو دھماکے کرنے کا فائیدہ۔۔؟
لیکن ٢٨ مئی ۱۹۹۸ ک�� گھر پر ہی ڈش پر انڈین چینل دیکھ رہا تھا ، لوک سبھا کا اجلاس دکھا رہے تھے اڈوانی جی اور واجپائی جنکی حکومت تھی، بڑھ بڑھ کے تقریریں کر رہے تھے کہ پاکستان کو جب چاہیں گے ملیا میٹ کر دیں گے وغیرہ وغیرہ...بہت سخت ٹینشن شروع ہو گی، غصہ آ رہا تھا کہ اگر تم نے دھماکے کر بھی دیے ہیں تو پاکستان کو تاؤ کیوں دلا رہے ہو..
پرناب مکرجی اسوقت اپوزیشن میں تھے اور کسی حادثے کی وجہ سے بیساکھی پر تھے، وہ اٹھ کے باہر گئے اور دس منٹ میں واپس آے ، سپیکر سے فلور مانگا اور بتایا کہ ابھی بی بی سی سن کے آ رہا ہوں پاکستان نے بھی ایٹمی دھماکے کر دیے ہیں... ھال میں ایک دم سناٹا چھا گیا -
واجپائی جی اَور اڈونی جی فورا" باہر گئے کچھ دیر میں واپس آے اور اپنی تقریروں م��ں پاکستان کے ساتھ امن سے رہنے کی پیشکش کر دی، میری بیوی بھی میرے ساتھ ہنسنے لگی کہ چند منٹوں میں یہ کایا ہی پلٹ ہو گی ..فرط جذبات میں پاکستان زندہ باد. اور نواز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دیے..
@HamidMirPAK میر صاحب ہتھ ہولا رکھا کریں۔ 15 جنوری 2017 کو بھی پاکستان نے آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میلبورن میں ہرایا تھا۔ اس بات کو 28 سال ہو گئے ہیں کیا؟؟
I will miss you. You have been bestest for people of Pakistan, its Economy and stability. I hope in your guidance SS and MNS will work for a prosperous Pakistan. Long Live Nawaz Sharif. ❤️
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
ملتان کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر نے ایک بار الیکشن میں حصہ لیا تو پورے 3 ووٹ ملے۔ اس نےحکومت سے سکیورٹی کا مطالبہ کر دیا- ایس پی نے سمجھاتے ہوئے کہا: "سر! صرف 3 ووٹ ملے ہیں آپ کو، ہم سکیورٹی کیسے دیں؟"
بولے: " جب شہر میں اتنے سارے لوگ میرے خلاف ہیں تو سکیورٹی ملنی چاہیے نا مجھے "😂
کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب
آؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہِ طُور کی
گو واں نہیں پر واں کے نکالے ہوئے تو ہیں
کعبے سے اِن بُتوں کو بھی نِسبت ہے دور کی
واعظ نہ تُم پیو نہ کسی کو پِلا سکو
کیا بات ہے تمہاری شرابِ طہور کی
مرزا اسداللہ خان غالب (1797-1869)