@safinakhan جھوٹ ،مکر و فریب کی انتہاء ،مجھے دے دیں میں لے رہا ہوں ،میں نے فیس پے کرنی ہے ،جھوٹ بول کہ اپ کو کیا مل رہا ہے؟
مارکیٹ میں نکل کہ دیکھ لیں ،لیکں آپ جیسے دو ٹکے کے پالتو کا کام ہے بنا سوچے سمجھے بونگیاں مارنا ،
@muftitaqiusmani مفتی صاحب،آپ سے مکمل اتفاق ہے لیکن ملک میں عزت دار ماوں بہنوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس پر کب بات کرینگے؟
چادر اور چاردیواری کا تقدس پاوں تلے روندنے والوں کیلئے کچھ بولیں گے؟
اسلام تو کافروں کے ساتھ جنگ میں بھی عورتوں کے حقوق کا علمبردار ہےتو یہاں جو کچھ ہو رہا اس پر خاموشی ؟
@JimmyVirkk ایسا کچھ نہیں ہوگا ،کمپنی کو کبھی اپنی عزت کی پرواہ نہیں ہوتی ویسے بھی کونسی عزت رہ گئی ہے،باہر نکل کہ دیکھ لیں عوام میں گالی بن چکے ہیں یہ لوگ ،نواز کے ساتھ ہر حالت میں پوری کرنے کی کوشش ہوگی کیونکہ عاصم کو وہ لوگ بڑی سوچ سمجھ کہ لائے ہیں،اس سے کسی بہتری کی امید رکھنا بےوقوفی ہے
@saqibbashir156 کوئی ایک بنچ بتا دیں جہاں سے عمران خان کو انصاف ملا ہو ،حالانکہ قوم کا بچہ بچہ جانتا ہیکہ یہ سب کیوں اور کون کروا رہا اور کس کی خوشنودی کیلئے سب ہو رہا ،رہی بات ن لیگ یا دیگر کی تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کہ بتائیں کہ انکے کیسز جینوئن نہیں ہیں ،کیا جو الزامات ہیں وہ سچے نہیں ہیں ؟
@Mango_peopel خبردار ،آپ جیسے کیڑے مکوڑے ،گندے کباڑ اس گیٹ کے قریب سے بھی نہیں گزر سکتے ،یہ آپ کے مالکوں کی رہائش گاہیں ہیں ،گزرتے ہوئے سر جھکا کہ گزر جائے گا ،اس کے علاوہ کچھ سوچا تو غداری کا پرچہ ہوگا
@MirMAKOfficial ہمارے پاس ایک ایسی لمبرون ہے جس کو کسی جچیز کی خبر نہیں ہوتی ،اسامہ کو مار کہ چلے جاتے یہ سوئے رہتے ہیں ،انڈیا ہمارے اندر گھس کہ نشانہ بنا کہ چلا جاتا تب بھی سوئے رہتے ہیں اور یہ تو بہت چھوٹی بات ہے ،
دُودھ پیتے مُوسٰی غرق نہیں ہُوئے،
حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنتہا پر تھے،
اور فِرعون غرق ہوگیا،
حالانکہ وہ اپنی طاقت کی اِنتہا پر تھا۔
ظالمو،میرا اللہ کا قانون ہیکہ ظالم کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنا دیتا ہے ،آپ بھی اپنے انجام کا انتظار کریں ،