@KlasraRauf حد ہے یار تو ایڈھا کوڑ ھ مغز کس طرح ہو سکتا ہے۔؟ واقع ہی عمران خان کے خلاف دل میں اتنا بغض ہے یا ایسی احمقانہ منطق پوسٹ کرنے کے پیسے لیتے ہو؟
@KlasraRauf جی آپ کے اعلی ظرف ہونے کا اندازہ ہوُرہا ہے آپکی باتوں سے۔ اور ارشد شریف کا نام نہ لیا کریں جچتا نہیں اس عظیم انسان کا نام آپ جیسے چھوٹےلوگوں کی زبان پر
@mohsin__zaid Accident hona alag hai aur drunk and driving main banday hawa main ura dena alag baat hai. Probably second one would be considered a mass murder.
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔
میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔
جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
رپلائی میں Security لکھیں
@karanjohar jugjug jio a potential gripping story unfortunately ruined in attempting to look as vulgar as it could be. Don’t know what’s the point u want to prove in vulgarity. It could ve been a better family movie
Very sorry to say that the National Security committe has become a political casualty. And is loosing its credibility among the masses. So are the rest of the institutions. Which itself is very bad for the state of the country
مراسلہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا۔پھر شاہ صاحب کو ایک محب وطن افسر نے خفیہ اطلاع دی۔شاہ صاحب نے مراسلہ حاصل کیا اور وزیراعظم عمران خان تک پہنچایا۔پھر مشورہ دیا گیا ابھی چپ کر جائیں خان صاحب ابھی اس پر بات نہ کریں۔بار بار کہا گیا مراسلے کا زکر نہ کریں
@GFarooqi Yes it should be condemned strongly and female journalists should also focus in doing journalism instead of looking for KHALI KAGA in every Jalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@DrMuradPTI سکول کھولنے کےعمل میں یہ بھی دھیان میں رکھیں کہ بچے سکولوں میں پہنچتے کیسے ہیں۔ کھچاکھچ بھری وینز اور رکشے۔ چھٹی کے ٹائم کا رش۔ یہ سب پاکستان میں manageable نہیں ہے۔ لہذا صرف سکول مافیہ کا نقصان ہی نہ دیکھا جائے۔ معاملے کی سنگینی کو سمجھا جائے۔
ایسا لگا جیسے ہمارا کوئی اپنا ہمارے ساتھ بیٹھ کر دلاسہ دیئے جا رہا ہے۔ پیٹھ تھتھپا رہا ہے۔
حوصلہ دے رہا ہے۔ مسائل کا حل بتا رہا ہے۔ مشکلات سے نکالنے کو ہاتھ بڑھا رہا ہے۔ @ImranKhanPTI#IStandWithMyPM
Will it be Easy ??? Nope..
Will it Worth it ??? Absolutely..
Enough is Enough..Time to bring Change #PAKISTAN All the Best in the upcoming elections Skipper,,We are all behind you @ImranKhanPTI