حکومت نے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا ہے پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ضرورت سے ڈیڑھ سو گنا زیادہ ہے لیکن پاکستانیو کو ضرورت سے بہت کم بجلی فراہم کی جا رہی ہے جبکہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے عین مطابق پیسے وصول کیے جارہے ہیں ۔
عمران ریاض خان
سہیل آفریدی پر تنقید کرنے والے کہاں مر گئے؟۔ قائد اعظم کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویر لگ گئی۔ نادر بلوچ
@BalochNadir5
خبر کا ذریعہ ��اننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لاہور کے سینیئر صحافی بابر ڈوگر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف صاحب کی والدہ، مرحومہ شمیم اختر صاحبہ کی خدمت اور گھٹنوں کی مالش کے لیے ایک خاتون 'چندن بی بی' رکھی گئی تھیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس خاتون کی 40 سے 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ شریف خاندان اپنی جیب سے نہیں بلکہ پنجاب اسپور��س بورڈ کے سرکاری فنڈز سے ادا کرتا رہا۔ اسداللہ خان
یہ ہے صحافی طلعت حسین کا بیٹا ، کئی بہترین بیٹسمینوں کی حق تلفی کرکے طلعت حسین نے سفارش کی بنیاد پر اسے قومی ٹیم میں شامل کروایا
لیکن آج طلعت حسین کا بیٹا دوسری مرتبہ بری طرح فلاپ ہو گیا ہے، ابھی بھی وقت ہے اس پرچی کو ٹیم سے نکال دیں
ایک ماہ پہلے خریدا ہوا پیٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگا کرنے کے بعد آج مزید مہنگا نہ کرنے کے اعلان پر ٹاوٹس شہباز شریف کے حق میں ٹویٹس کررہے ہیں ،شرم آنی چاہیے ان بیشرموں کو،
پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے مطالبے کے بجائے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ مزید مہنگا نہیں کیا جارہا
طلعت حسین کے بیٹے کو ناکام کرنے کے لئے مکتی باہنی کی ایک اور سازش
بنگالیوں نے بتائے بغیر فیلڈر کھڑا کرکے کیچ پکڑ کر مغربی پاکستان کے مایاناز صحافی کے بیٹے کو آؤٹ کردیا تاکہ وہ ٹنڈولکر کا ریکارڈ نہ توڑ سکے
طلعت حسین کا پرچی بیٹا بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے میچ میں 22 گیندوں پر 6 سکور بنا کر آؤٹ۔ ایسے سفارشی کلچر نے ہی ہماری کرکٹ کا بیڑہ غرق کیا ہے۔ فیاض شاہ
@RebelByThought#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سول سرونٹس کی کیا ہی بات ہے۔
پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا کر ’کفایت شعاری‘مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، ساتھ میں اس کارنامے کی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس میں بیٹھا ماتحت بتا رہا ہے سرجانے دیں تھوڑا سے آگے۔۔
میرے بیٹے کے ساتھ بنگلہ دیشی باؤلرز نے مسلسل تعصب کا مظاہرہ کیا اور ایک بھی سلو گیند نہیں کرائی بنگلہ دیش کے کم سے کم تین باؤلرز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے جو کہ یوتھیے ہیں اور کھیل میں بدتمیزی کو فروغ دے رہے ہیں بچوں کا بھی لحاظ نہیں کر رہے...😁
جب ہم ایرانی حکومت کو ختم کردیں گے تو ہم خوب پیسہ کمائیں گے ایران سے -
یہ ہے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم جس نے بغیر کسی شرم کے واضح کردیا کہ ہمارا مقصد ایران کی دولت پر قبضہ کرنا ہے۔
یعنی ایٹمی پروگرام بیلسٹک میزائل انسانی حقوق اور اپوزیشن کی مدد سب فراڈ تھا اصل مقصد تیل پر قبضہ ہے