Income tax on salaries up to PKR 125,000 per month should be abolished to provide relief to working families already burdened by inflation and rising living costs.
“Income tax on a monthly salary of PKR 125,000 should be eliminated.”
— Hafiz Naeem ur Rehman,
Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#Budget2026 #TaxRelief #PakistanEconomy #JamaateIslami
"Jamaat-e-Islami is a party for all and works for every segment of society. Whenever the nation faces a challenge or people are in distress, Jamaat-e-Islami is always among the first to step forward and serve.
— Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer, Jamaat-e-Islami Pakistan"
@NaeemRehmanEngr
Before the FIFA World Cup begins, Pakistan has already made football history. 🇵🇰⚽ Winning the final. Winning hearts.
What a team.
What a historical moment. #PakistanFootball
دس پاکستانی شہریوں کو 45 دن سے صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ ان پاکستانیوں کے اہلخانہ نہ صرف سخت پریشان ہیں بلکہ اپنے پیاروں کی سلامتی کے لیے نہایت فکرمند ہیں۔ حکومتِ پاکستان اس معاملے کی سنجیدگی کو سمجھے اور یرغمال بنائے گئ�� پاکستانی شہریوں کی بحفاظت اور جلد واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ یرغمالی شہریوں کے اہلخانہ نے بات چیت میں بتایا کہ انہیں پینے کے لیے زنگ آلود پانی دیا جارہا ہے ، ان کی صحت مسلسل خراب ہورہی ہے اور زندگیاں خطرے میں ہے ۔ حکومت کو فوری اور موثر قدم اٹھانا چاہیے��
پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے لیے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جم�� کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
یوم تکبیر محسن پاکستان ڈاک��ر عبدالقدیر خان اور ان کے ساتھیوں کا دن ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عہد ساز شخصیت نہ ہوتی تو پاکستان ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا تھا۔ انہوں نے تن تنہا تاریخ کا رخ موڑ کر خطے میں طاقت کا توازن پیدا کردیا۔ افسوس اورحیرت ہوتی ہے جب یوم تکبیر کے حوالے سےحکومتی اشتہاروں اور بیانات میں محسن پاکستان کا تذکرہ بھی نظر نہیں آتا۔
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور نیتن یاہو کے ساتھ مل کر غزہ کو تباہ کرنے والا امریکی صدر ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے پر دستخط کے لیے مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے۔ یہ معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیل قبضے کو جائز اور قانونی شکل دینے کے غاصبانہ فیصلے کو ت��لیم نہیں کرے گی۔ فلسطین پورے کا پورافلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ یہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا موقف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میاں مقصود احمد
سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب و صدر علماء و مشائخ رابطہ کونسل جماعت اسلامی پاکستان
حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جا��ے گا۔
ملک کے عوام کا جو حصہ زکوٰۃ کا مستحق اور حق دار ہے حکومت اس سے بھی ہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے آج محدود تنخواہ میں اپنا ماہانہ خرچ پورا کرنا ناممکن ہوگیا ہے ان سے اذیت ناک اندازہ میں ٹیکس وصولی کی جارہی ہے۔ صرف رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 1200 ارب روپے سے زائد لیوی وصول کی جاچکی ہے جب کہ 30 جون تک یہ ظالمانہ وصولیاں 1700 ارب روپے پہنچنے کا امکان ہے۔ جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت کو آئینی حدود سے متجاوز اس لیوی کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔
Alhamdulillah! The grand and successful Jalsa e Aam of Jamaat-e-Islami in Lower Dir was held with the grace and blessings of Allah Almighty. We extend our heartfelt gratitude to the people of Lower Dir for their massive participation in this historic event.
This overwhelming turnout is a clear expression of trust, hope, and confidence in Jamaat-e-Islami. Following Upper Dir, the participation of thousands of people from Lower Dir once again proves that Dir belongs to Jamaat-e-Islami, has always belonged to it, and will continue to do so.
We are deeply grateful for this trust and reaffirm our commitment to continue serving the people with dedication, sincerity, and determination.
#DirWithHafizNaeem
پیٹرول پر لیوی ختم کی جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پورا ملک بند کر دیں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا بڑے اعلان کے بعد حکومت نے قیمت کم کرنے کا فیصلہ کر دیا ✊🏼🔥
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#5nahi150kamKaro#JamaateIslami#PetrolLevyNaManzoor
Front page coverage in Dawn of the Jamaat e Islami @JIPOfficial protest against continuous fuel price hikes and petroleum levies in Islamabad.
A clear message from the people:
enough is enough.
#PetrolLevyNaManzoor
Jamaat e Islami is staging a massive protest at lslamabad against the brutal hike in petrol. Hafiz Naeem demands to stop taking tax in the name of levy from citizens & provide immediate relief to masses. Join now #PetrolLevyNaManzoor
پیٹرول پر 160 روپے ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔
حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ مل کر حق اور انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔
عوام اب مزید مہنگائی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے!
📍 Venue: Abpara Chowk
📅 Date: Friday
⏰ Time: 5 PM
Jamaat e Islami
#JIProtestAgainstFuelPrice