عمران خان کو قید کردیا کو بہادری سمجھنے والے عسکری اکاونٹس معلوم نہیں کس غلط فہمی کا شکار ہیں۔ بھٹو ، نواز شریف ، بینظیر ، شیخ مجیب کتنے ہی لوگوں کو فوج جیل میں ڈال چکی۔ عمران خان کو جیل میں بند کرکے کیا نیا کرلیا؟
لیکن نیا یہ ہوا ہے کہ فوج اپنے سپاہیوں کی اموات چھپا رہی ہے۔ نیا یہ ہوا ہے کہ فوج سڑک کے رستے کوئٹہ نہیں پہنچ سکتی۔ نیا یہ ہوا ہے کہ فوج ٹویٹس تک اپنے اکاونٹ کے رپلائی بند کرکے کرتی ہے۔ نیا یہ ہوا ہے کہ لوگ اس وحشت کے منہ پر تھوک رہے ہیں۔ نیا یہ ہوا ہے کہ فوج خنجراب سے لیکر گوادر تک ناکام بھی ہے اور ذلیل بھی۔ فوج سٹیٹ بنک میں بھی ناکام ، فارن آفس میں بھی ناکام۔ واہگہ پر بھی ناکام ، طورخم پر بھی ناکام عوام کی نظروں میں بھی ناکام۔
بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی یہ تمام تر معلومات جنرل ندیم انجم کو پیش کی گئیں اور اب انہیں نواز شریف اور مریم نواز کی خاطر لیک کرنے کا سہرا بھی ان ہی کے سر جاتا ہے
"📍احسن بھون میٹرک کے امتحان میں فیل ہوا ، پھر سپلیمنٹری دیے ، پھر فیل ہوا ، تیسری کوشش میں پاس ہوا ، سپریم کورٹ میں جمع ریکارڈ کے مطابق BA کے سپلی والے پیپر جولائی 1984 میں دیے جبکہ LLB میں داخلہ 1983 میں لیا۔
مکمل 2 نمبری ہے، اور یہ بندہ جج select کرتا ہے ملک خاک ترقی کرے گا ۔۔:
اوہ! مجھے اب یاد آیا -میں نے کارٹون افضل مروت سے قومی اسمبلی کی دس اور سینٹ کی چھ سیٹیں مانگی تھیں اور کارٹون نے وعدہ کیا تھا کہ یہ مجھے آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی لگوائے گا - مگر یہ کارٹون افضل مروت گولی کرا کے گم ہی ہو گیا - بھٹی صاحب سے التجا ہے کہ اس سے پوچھیں
میں دبئی سے ایک مرتبہ واپس آ رہا تھا تو میرے ساتھ بیٹھے شخص نے کہا کہ میں ریٹائرڈ جنرل ہوں۔ مشرف کے کہنے پر آپ پر ٹارچر کیا، میرا ارادہ نہیں تھا اور میں شرمندہ ہوں۔ میں نے اُس سے پوچھا، بھائی، تمہارا تعارف کیا ہے؟ اُس نے کہا، میں ریٹائرڈ آئی ایس آئی افسر احسان الحق ہوں۔ یہ ان کی اوقات رہ جاتی ہے، یہ ان کی کل اوقات ہے۔ اب گورنر راج لگا کر اُسے گورنر KPK لگائیں گے۔
عاصم منیر صاحب، واپس آؤ! اپنی اوقات میں واپس آؤ۔ جو تمہاری حیثیت ہے، وہیں واپس آؤ۔ تم عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عوام سویا ہوا شیر ہے، اُسے مت جگاؤ۔ تمہاری کوئی اوقات نہیں، تم بھسم ہو جاؤ گے: جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🇵🇸🇮🇱 You can burn an olive tree in minutes... Growing one takes years.
Hundreds of olive trees were set ablaze in the Palestinian village of Deir Sharaf, west of Nablus, and Israeli settlers were allegedly responsible.
For local families, olive groves can represent livelihoods, harvests and years of work rooted in the same land.
One fire can erase decades of growing, and that’s what makes scenes like this so painful to watch.
Writer: Val
What terrifies the Field Marshal about Imran Khan is ‘legitimacy’.
Imran is the only truly legitimate representative of the people of Pakistan. The Field Marshal does not even represent his own institution: he retired a few days before his appointment as army chief and has been acting out of that insecurity ever since.
It is as simple as that.
Imran Khan believes in the Nation and the Nation believes in him.
We will prevail soon, InshaAllah! This regime has collapsed, they have killed innocent people for their greed of power, they were never going to survive.
#ReleaseImranKhan
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ سڑک کے رستے کوئٹہ نہیں جاسکتی
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ نے داماد بھتیجا فوج سے نکلوا لیا
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ پینتیس سو اہلکار مروا چکی ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ ہے اور فوج اموات چھپاتی ہے
تاریخ کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ اور عمائدین سے لڑائی کا تقاضا ہے
اس ریٹائرڈ فوجی آئی جی نے بریگیڈیئر فائق کے ساتھ مل کر آزاد کشمیر میں 100 سے زائد نہتے اور پر امن کشمیری شہید کر دیئے۔
آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہو گیا اور صحافی سے مائیک چھین لیا۔
🇶🇦🇮🇱 Piers Morgan asked Qatar’s Prime Minister a very direct question about Netanyahu and his answer was pretty telling.
“Do you think he’s a war criminal, Benjamin Netanyahu?”
“Well, of course, what’s being committed in Gaza is war crimes, and whoever is responsible for this is a war criminal.”
Piers asked a blunt question and, for once, got an equally blunt answer.
Writer: Lynn
اہم ترین 🚨
یہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہے۔ ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو رہی اور اب بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ وہ اسے مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قاسم خان کے انٹرویو کو سب کوریج دیں
آپ کا 28 لاکھ پروفیشنل نوجوان ملک چھوڑ کر بھاگ چکا ہے، برین ڈرین ہو چکا مگر ان کے بقول یہ برین ایکسپورٹ ہے، جن کو یہ علم نہ ہو کہ برین ڈرین ہوتا ہے یا برین ایکسپورٹ وہ اس وقت ملک کو سنبھال لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
🇮🇱🇵🇸 Look at this footage of Gaza and tell me that these were 'precision, targeted, and proportionate strikes'
Israel has carried out one of the worst ethnic cleansings in modern history, turning swathes of Gaza into dust, and its ministers like Ben-Gvir and Smotrich now openly talk about removing Palestinians from their land and settling it
The world watched on, issued statements, tried to stand up to Israel, then cowered when they were called antisemitic out of fear of the Israeli lobby
This is the world we live in, where the value of human life depends on your ethnicity
Forget DEI, and woke, progressive virtue signaling
This is clear and simple genocide, and the "leaders" of the world who preach moral values from podiums stood by and let it happen
Writer: Ian
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge.
They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham@Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.
The principal threats to peace and security in the Middle East right now are obviously the US and Israel which launched an illegal war on Iran and created the Strait of Hormuz crisis - also Israel which has bombed multiple countries in the region over the past year