دیہاتی کا نام لے کر ایسے بکواس لطیفے گھڑنے والے شہریوں کو پتہ نہیں کہ یہ دیہاتی کلومیٹروں کے حساب سے کھالے ، بنے اور رقبے کا حساب انگلیوں پر کر لیتے ہیں۔
مربع نمبر ، کلہ نمبر ، کھاتہ ، کھتونی ، خسرہ نمبر ، موگے کی تعداد و مقدار ، منہ زبانی ضرب تقسیم کر دیتے۔
روندے کرتوتاں نوں
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
مریم بی بی کو فوری طور پر گیارہ ارب والا طیارہ بیچ کر پنجاب کی عوام کو فیول کے مہنگا ہونے پر اس کی مد میں سبسڈی کا اعلان کرنا چاہیے
پنجاب بہترین کام کر رہا تھا بہت پیسہ تھا لیکن اب سب سے بڑی آبادی والے کے زیادہ متاثر ہوں گے انہیں عوام کی محبت میں پرانے جہاز پر گزارہ کرنا چاہیے۔
عوام کی مشکلات میں حکمرانوں کو عوام جیسا رہنا چاہیے
لڑکیوں کے باپ ثانیہ زہرہ کے والد کی طرح ہونے چائیے جس نے اپنی بیٹی کی سسرال میں پھندہ لگی لاش کو خودکشی ماننے سے انکار کر دیا اور اس مشکل ترین سسٹم سے انصاف لینے کی جدوجہد شروع کی تھانے کچہری عدالت کے چکر لگاے
جو بھی بندہ ہمارے کریمنل جسٹس سسٹم کو جانتا ہے یا اسکا واسطہ پڑا ہے اسکو معلوم ہے کہ یہ کتنا مشکل کام ہے
تھانے میں بطور مدعی قاتلوں کے سامنے اپنا موقف دینا پھر عدالت میں مخالف وکیل کے تند و تیز سوالوں کے جواب دینا پھر معاشرے میں جو ایسے معاملات میں صلح کا پریشر ہوتا ہے کہ جی یہ اللہ کی رضا تھی بس معاف کریں
لیکن وہ ڈٹا رہا اور آخر کار اس نے عدالت سے بیٹی کے شوہر ساس دیور کو سزا کروائی
اس سزا سے اسکی بیٹی واپس نہیں آے گی لیکن اس کی روح کو سکون مل جاے گا
یہ قابل تقلید قابل احترام باپ ہے
ایسے باہمت بلند حوصلہ انسان کو سلام
Because she is currently under threat from the same TLP and TTP terrorists that you people are supporting. It takes a lot of courage to act against these groups unlike your clown leader who sent his cronies to give bouquets and hugs to TLP
"محفوظ و پرامن پنجاب کے لیے حکومت پنجاب کے تاریخی فیصلے"
عوامی جان و مال کے تحفظ , ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کیلیے مذہب و سیاست کے لبادے میں قانون شکنی ,انتشار و شر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔آج کے بعد انتہا پسند جماعتوں کی تمام جائیدادیں اور اثاثے محکمہ اوقاف کے حوالے , بینک اکاؤنٹس منجمد, شرانگیزی پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاونٹس بند , پوسٹرز , بینرز , اشتہارات پر مکمل پابندی اور قیادت کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔
#انتشار_نہیں_استحکام
جو بھی پنجاب یونیورسٹی میں پڑھا ہے ہوسٹل میں ریا ہے وہ جمعیت کے کردار سے بخوبی واقف ہے ہوسٹل میس سے مفت کھانا ہوسٹل کے پانچ پانچ کمرے کئی کئی سال اپنے نام پر الاٹ کروا کر آگے مختلف لوگوں کو کرایہ پر دینا ہوسٹل کے رہنے والوں سے چندہ کے نام پر بھتہ وصول کرنا
یونیورسٹی شاپنگ سنٹر اور کیفے ٹیریا فروٹ شاپ سے منتھلی بھتہ لینا اور مفت کھانا کھانا
یونیورسٹی کے طالب علموں پر تشدد کر کے ان کو ڈرانا ڈھمکانا کسی بھی لڑکے لڑکی کو اکٹھے دیکھ کر فورا لڑکے پر تشدد شروع کر دینا اور مار مار کر ہوسٹل نمبر 1 کے ٹارچر سیل میں لے جانا
اپنے جمعیت کے لوگوں کو مختلف ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹ کروانا پچاس فی صد فیکلٹی جمعیت سے تعلق رکھتی ہے جو کہ نالائق ترین استاد ہیں اس لیے پنجاب یونیورسٹی کی ڈگری کا برا حال ہو گیا
کسی دوسری اسٹوڈنٹ تنظیم کا وجود برداشت نہ کرنا اور اسلامیہ کالج سول لائن سے مسلح افراد کو لا کر ان پر تشدد کرنا
اس قسم کا کردار ہی ہم نے تو دیکھا تھا اب کچھ تبدیلی آ گئی ہو تو پتا نہیں
As soon as pak armed forces starting to bully TTP in their own backyard and fear of Ops reaching Afghan territory. Taliban sympathizer ( PTI/IK/Zalmay) begging for peace talks, you cannot trust these monsters and betray the sacrifices of 100's of Maj Adnan! Period