Gen Z and Gen Alpha in India have woken up, time for Gen Z in Pakistan to take charge as well, the millenials have started the fight for our country but we cannot finish it without Gen Z and Gen Alpha!
پرلے درجے کی منافق لوگ ، اپنے ملک میں احتجاج کرنے والوں چلتی گولیوں کو ڈفینڈ کرنے والے حکومتی پالتو آج انڈیا کے احتجاج کو سپورٹ کر رہے ہیں 👏👏👏
40 دن کشمیری سڑکوں پر بیٹھے ہیں بلوچستان میں لوگوں نے دھرنا دیا ہوا مگر وہاں ملک دشمنی کے سرٹیفیکٹ بانٹ رہے ہیں واہ ، پرلے درجے کے منافق ہیں یہ لوگ ۔۔۔
@enkidureborn@_Mansoor_Ali تم میں اتنی دلیری ہوتی تو اپنی باجی کا انٹرویو جب لیک کیا تھا تو اس میں کیوں بھونک رہے نہیں نہیں میں نہیں چلاتا تب بھولتے ادھر کے میں انٹرویو کیا ہے اور میں چلانا ہے۔۔
منصور علی خان نے اگر ابا جی کا دودھ پی رکھا ہے تو ایک پروگرام ڈاکٹر شہباز گل یا ڈاکٹر معید پیرزادہ کیساتھ رکھ لے۔ علیمہ خانم ، نورین خانم غیر سیاسی خواتین ہیں اور صرف عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور رہائی کے لیے متحرک ہیں۔ ہم بھی دیکھ لیں گے یہ کیا نشر کرسکتا ہے اور کتنا سچ سن سکتا ہے۔
یہ ڈی چوک میں کوئی جلسہ نہیں بلکہ کل لوگ ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔
جبکہ عمران خان اس بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر قربانیاں دے رہے ہیں 💔
سہیل آفریدی نے تحریک انصاف کی ریلیوں کے جس مومینٹم کو توڑا تھا علیمہ خانم نے دوبارہ بحال کردیا ہے۔ سہیل آفریدی کو بھی بے شرمی اور ڈھٹائی کی بجائے اپنے مقصد کی جانب لوٹنا ہے۔
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
بنوں میں حملہ ہوا پاک فوج نے کہا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیویز اہلکاروں پر ہوا ، پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ مستونگ فوجی قافلے پر حملہ ہوا پاک فوج نے بتایا یہ بھارت نے کروایا ہے۔ لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ بھارت کو روکنے میں پاک فوج ناکام ہے تو وہ غدار ہے۔
صدام خان ترین کا بڑا انکشاف!!
میں نے عادل بازئی سے کہا, آپ وزیر داخلہ سے کہہ دے, میرا نام 4th شیڈول لسٹ سے نکالیں, میں ایک عوامی نمائند�� ہوں, تو مجھے کہا گیا آپ ISI کے دفتر جائے وہ آپکا نام ہٹا سکتا ہے!!
سب کچھ ISI کے زریعے کروایا جارہا ہے!!