اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے تجویز پیش کرتا ہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ حکومت ماہرین پر مشتمل قومی کمیشن قائم کرے جو پاکستانی معاشرے میں متشددانہ رجحانات کے اسباب تلاش کرے اور انسداد کے لئے تجاویز دے۔
سیالکوٹ کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کل 17 اگست کابینہ اجلاس میں 8ویں تا 10 ویں کلاس کے نصاب میں سیرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کے واقعات کو موثر انداز میں شمولیت کا حکم دیا ہے۔ ہم اس فیصلے کا پرجوش انداز میں خیر مقدم کرتے ہیں ۔
This is #UNInterfaithHarmonyWeek Recently w Chairman Central Ruet-e-Hilal Com. & Grand Imam Badshahi Mosque Maulana Khabir we co organised an #Interfaith round table. A statement of basic objectives for this very important topic ⬇️Please retweet if you agree w these 🇵🇰