@KrqOfficial سوشل میڈیا کا دور ہے عوام اب اتنی بھی بے وقوف نہیں ھےکہ صحیح اور غلط کا فرق نہ کر سکے۔ طاقت کے بل بوتے پہ کمیشن رکوانا۔فیصلہ لکھوانا۔ ایف آئی اے کے آفیسر کا چھٹی پہ جانا۔ ہارس ٹریڈنگ کا ذکر نہ کرنا۔ ارٹیکل 69 کو نظر انداز کرنا۔ صاف ظاہر یے چوروں کو این آر او دیا جا رھا ھے۔