اب جاوید میانداد، معین خان اور رمیز راجہ نے عمران خان کی حمایت میں بات کر لی ہے، تو اب اچانک ان کے گھروں میں سے کوئی ناجائز چیز، کوئی غیر قانونی معاملہ یا ٹیکس کا کوئی معاملہ سامنے آ سکتا ہےـ
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنینشل لے جانے کا کہا،لیکن حکومت اور موجودہ رجیم انکو پمز لے گئے،وہی پمز جہاں بچوں والا واقعہ ہو۔
ڈاکٹر فیصل کو بھی دھوکا دیا گیا۔
زلفی بخاری مجودہ رجیم کے کارنامے ساری دنیا کو بتا رہے ہیں۔
@BeckyCNN
عمران خان کے لیے عالمی سطح پر مزید آوازیں اٹھنے لگیں ، چیف جسٹس پاکستان کا کیس نہ لگانا پاکستان اور پاکستان کی عدلیہ کے لیے عالمی سطح پر شرمندگی کا سبب بن رہا ہے
⚠️ بالآخر، دنیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر کا کہنا ہے کہ:
میں نے 25 سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں جیل کے ایسے سخت اور سنگین حالات کبھی نہیں دیکھے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی اور مکمل طور پر الگ تھلگ رکھنا ایک سوچی سمجھی حکومتی حکمتِ عملی ہے، پاکستانی رجیم کا مقصد ان کے حوصلے کو توڑنا اور انہیں نفسیاتی طور پر کمزور کرنا ہے۔ ‼️
انگلش سابق کرکٹرز عمران خان کی حیریت دریافت کر رہے ہیں جس پے رمیز راجہ نے سچ سچ بتایا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکو پچھلے 3 سال سے قید کیا ہوا بہت مشکل حالات میں رکھا ہوا عمران خان کو.....
بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥
کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب
بریکنگ نیوز🚨🚨
پٹ کامنز کا عمران خان کے بارے میں ٹویٹ 50 لاکھ سے زیادہ ویوز حاصل کر چکا ہے-- پٹ کامنز کے اکاؤنٹ میں سب سے زیادہ ویوز حاصل کرنے والا ٹویٹ-- جو عمران خان کی مقبولیت کو ظاہر کر رہا ہے
(سکائی نیوز کی رپورٹ)
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
عمران خان کے بیٹوں نے تاریخی انٹرویو دیا ہے!!
آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہؤا, کہ lord's جیسے گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جاری ہو, اور چائے کے وقفے میں, عمران خان کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو Sky Sports پر نشر کی جارہی ہو!!
پوری دنیا عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے, سوائے پاکستانی کھلاڑیوں کے, آخر ایک انسان کی صحت کا سوال ہے, تم سب اتنے مردہ ضمیر لوگ ہو!!
دنیا بھر سے 21 معروف کرکٹرز عمران خان کے علاج کے لیے خط لکھ رہے ہیں اور پاکستان کے موجودہ اور سابقہ کرکٹرز اتنے بزدل ہیں کہ کوئی ایک بھی آواز نہیں اٹھا رہا ، عمران خان کی رہائی کے بعد سب لائن بنا کر بنی گالہ کا طواف کررہے ہوں گے