ملال یہ نہیں کہ جہالت تخت پہ بیٹھی ہے۔۔۔۔
حیرت یہ ہے کہ علم، اسکے جوتے اٹھائے کھڑا ہے
دکھ یہ نہیں ہے کہ کرپشن راج کر رہی ہے۔۔۔
حیرت یہ ہے کہ دانش، اسکی قصیدہ گوئی کر رہی ہے
@Malik1936401 کہاں جاتے ہو ،ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا
کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آسان ہے ہواؤں کو اشارہ کرنا