شرک کواللہ نےسب سےبڑا اورناقابل معافی گناہ قراردیاہے۔ عمران خان نے فتوی دیاکہ جن لوگوں نےانکےحکم پرووٹ نہیں دیاوہ شرک کےمرتکب ہوئے۔ اس معاملےپرجوعالم یامبلغ خاموش رہےگاوہ اللہ کی پکڑ میں آئےگا۔ یہ علما اورمبلغ قوم کوبتائیں کہ قبروں کوسجدہ کرنااورکالاجادو کرناشرک ہےیاووٹ نہ ڈالنا؟