@KhSaad_Rafique خیریت عام آدمی کی اتنی فکر؟
لیکن جوابدہ تو ہونا ہے خدا کے سامنے
بہت خون چوسا ہے قوم کا
جہنم کا ایک پھیرا بھی ہزاروں لاکھوں سال کا ہوگا
انشاء اللّہ
مومنہ اقبال کے حق میں سعدیہ امام آگئی!!
سعدیہ امام نے مریم کو اوقات بتادی!!
مریم نواز میں تو حیران ہوں, گردے بیچنے والا تمھاری حکومت میں شام ہے, ایک گردہ فروش کیسے تمھاری کابینہ میں شامل ہے, اسکے خلاف کب ایکشن لیا جائیگا!!
@iqrarulhassan تم اگر عمران خان کی جبری برطرفی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اپنا منجن بیچتے تو یقین مانو تمھارا منجن اب تک آؤٹ آف اسٹاک ہوچکا ہوتا
اور دنیا کہتی اقرار کھیلنا جانتا ہے سیاسی مہروں کو برتنا
@HarmeetSinghPk کیونکہ عوام بے نام موت مرنا نہیں چاہتی اب، لوگ بزدل نہیں ہیں مگر سیاست دانوں کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہتے
اور اکیلے کچھ کر نہیں سکتے اس لئے حالات سے سمجھوتا کئے بیٹھے ہیں
انقلاب غریب کی قربانی مانگتا ہے جو اب غریب دینے کو تیار نہیں
تاریخ میں پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل سائفر کو جھوٹا قرار دینے آئے۔
لیکن وقت نے ثابت کیا کہ تاریخ اپنے فیصلے خود کرتی ہے؛ آج عمران خان کا موقف سچ ثابت ہوا اور میر جعفر و میر صادق کے کردار واضح ہو گئے۔