*انسان کے لیے سب سے پہلے علمِ شریعت ضروری ہے تاکہ وہ اِس کے ذریعے عالمِ صفات میں اللّٰہ تعالٰی کی معرفتِ صفات حاصل کر سکے جس کے بے شمار درجے ہیں۔*
ترجمہ سرّالاسرار، ص 31
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA#SirUlAsrar#TheSecreteOfTheSecretes
اللہ تعالٰی کے اسماء الحسنیٰ میں اس کی صفاتِ جلالی اور صفاتِ جمالی کا تذکرہ واضح طور پر موجود ہے اور وہ اپنے بندوں کی طبائع میں ان صفات کا ظہور فرماتا رہتا ہے۔
��توح الغیب، ص 32
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رض
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA
#FatuhAlGhaib
#RevelationOfTheUnseen
حضور علیہ الصلوۃ السلام کا ارشاد مبارک ہے:
" بے شک اللہ تعالٰی کے وہ بندے بھی ہیں جن کے بدن دنیا میں اور دل زیر عرش رہتے ہیں"-
سرالاسرار، ص 75
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA#SirUlAsrar#TheSecreteOfSecretes
اے اللہ کے بندے! یہ تو جان لے کہ تیری عمر میں سے یہی آج کا دن باقی رہ گیا ہے۔ اور آخرت کے لیے تیار ہو جا۔
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
الفتح الربانی ص ۳۰
ShaikhAbdulQadirGilaniRA#
AlFathUrRabbani#
TheSublimeRevelation#
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا:
"میرے دل نے میرے رب کو اسی کے نور سے دیکھا"۔
پس انسان کا دل ایک آئینہ ہے جس میں جمال الٰہی کا عکس نظر آتا ہے۔
سرالاسرار، ص 75
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA#SirUlAsrar#TheSecreteOfSecretes