@MohsinnaqviC42
ہمیں ریفنڈ نہیں چاہیے، صرف تمام 13 مسافروں کے لیے بغیر اضافی اخراجات کے متبادل واپسی کی پروازیں درکار ہیں۔
آپ سے درخواست ہے کہ پاکستانی سفارت خانے اور متعلقہ حکام کے ذریعے فوری مدد فرمائیں۔
13 پاکستانیوں کو اپنے وطن واپس پہنچانے میں ہماری مدد کیجیے۔
@MohsinnaqviC42
خدارا سعودی عرب میں پھنسے 13 پاکستانی عمرہ زائرین کی داد رسی فرمائیں۔
Flyadeal نے 26 اکتوبر 2026 کی ریاض سے لاہور واپسی کی پرواز F3655 منسوخ کر دی ہے۔ تمام 13 مسافر مکہ مکرمہ میں پریشان ہیں اور مالی مشکلات کے باعث نئے ٹکٹ خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
تقریباً روز ہی ٹریفک حادثات میں اِنتقال کرنے والوں کے تعزیتی پیغامات بناتاہوں، جن میں اکثریت جوانوں کی ہوتی ہے، اللہ پاک ان کی بےحساب مغفرت فرمائے ۔
سفر کے متعلق حفاظتی تدابیر لازمی اَپنائیے،بائیک پر ہوں تو ہیلمٹ اور گاڑی میں ہوں تو سیٹ بیلٹ لگائیے۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری لازماً کیجیے!
دکان و مکان یا جہاں کہیں بھی آنا جانا ہو تو وہاں سے نکلتے وقت حدیثِ پاک کی دعا اور 11 بار "یاحفیظ یا سلام"(اول آخر ایک بار درود شریف)پڑھیے،
ربِ کریم کے حفظ و امان میں رہیں گے۔
بے شک میرا رب عزوجل ہی سب سے بڑھ کر قوت اور عظمت والا ہے
اور ہم اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں جن کو صرف رعب سے فتح دی گئی یوں کہ معرکہ سے قبل ہی دشمن پر ان کی ھیبت طاری ہو جاتی تھی
اللہ پاک ہمارے ملک کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور اس کی حفاظت فرمائے
فرمان آخری نبی ﷺ: میں نے ایک ترازو دیکھا جو آسمان سے لٹکایا گیا، اس کے ایک پلڑے میں مجھے اور دوسرے پلڑے میں میری امت کو رکھا گیا تو میرا پلڑا بھاری ہوگیا۔ پھر ایک پلڑے میں میری امت کو اور دوسرے پلڑے میں ابو بکر کو رکھا گیا تو ابو بکر کا پلڑا بھاری ہوگیا۔ (مسند امام احمد، 8/289-290،حدیث: 22295ملتقطاً)
#DawateislamiZindabad
فرمان آخری نبی ﷺ: میں نے ایک ترازو دیکھا جو آسمان سے لٹکایا گیا، اس کے ایک پلڑے میں مجھے اور دوسرے پلڑے میں میری امت کو رکھا گیا تو میرا پلڑا بھاری ہوگیا۔ پھر ایک پلڑے میں میری امت کو اور دوسرے پلڑے میں ابو بکر کو رکھا گیا تو ابو بکر کا پلڑا بھاری ہوگیا)
#DawateislamiZindabad