@Campmiaasma@Merrelsmith This is what she is doing. What she is doing is unheard of. First those 3rd rate brands like Cathy dolls with conditions of selling for millions and now this BS. She is draining the fandom and she only cares for her commission.More than a year and there is no BA or any in future
@notyourpastry Sb kch to videos k liye krna h. Aisi jahalat se koi na rok tok h na koi puch ghach. Koi 1 b admi mn itni aqal ni hoti? Throwing ice cream in canal just like these people threw milk in the street from shops.
آئی ایم ایف کو ان تنخواہوں اور اخراجات کے بے تحاشا اضافے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
یہ ملک کوڑے دان بنادیا گیا ہے، جنگل کا قانون بھی یہاں کے سوکالڈ آئین سے زیادہ مقدس ہوتا ہے
ہر وقت پاکستان کے مستقبل کو روتے ہیں ۔ اور ان بچوں کی طرف دیکھنے کے روادار نہیں جو سکولز سے باہر ہیں ۔ وہ بچے جو یونیورسٹی کی فیس نہ ہونے کی وجہ سے پڑھائی چھوڑ کر چھوٹی موٹی نوکری پر مجبور ہیں ۔ مستقبل تو قوم کا آپ نے اپنی اشرافیات کو مراعات دینے کے عوض گروی رکھ دیا ہے
@notyourpastry This is a cruel society, getting worse with every passing day. Awam k munh se to nawala b cheen lia, kahan taleem, sehat ya apne Haqooq! Wo to 2 waqt pait ki jang larr rahy. Or kch logo ki audacity bread ni to cake kha lo wali h. Unk mutabiq Log apni nalyaqi se poor hn.
@notyourpastry I personally know a kid and his family, he got admission in Dvm UAF, but dropped after one semester because his father got ill, it was not just the fee, the whole burden of livelihood was on the kid. Now he works as salesperson.
@thisisuma The people who expects them to speak english is like chinese or russian fans expecting from Hollywood actresses to speak in mandarin or Russian.
ہر ماں کی خواہش ہوتی کہ اس کے بچے پڑھ لکھ جائیں ۔ آپ ماں ہونے کا دعوی بھی کریں اور پھر تعلیم کو بچوں کی پہنچ سے دور بھی کریں ۔ چہ معنی وارد
اگر اشرافیہ کو اربوں کی مراعات ، مفت بجلی ، پٹرول کے لیے بجٹ ہے تو غریب کے بچے کی تعلیم کے وقت بجٹ کیوں ختم ہو جاتا ہے
آئی ایم ایف اسپیکر کی تنخواہ 13 لاکھ کرنے کی اجازت دیتا ہے، پنجاب کابینہ کی تنخواہ 700 % بڑھانے کی اجازت دیتا ہے، بعد از ریٹائرمنٹ 2 ہزار مفت یونٹ، ہزار لیٹر پیٹرول کی اجازت دیتا ہے، اربوں کے گورنمنٹ ہاؤسز بنانے کی اجازت دیتا ہے
بس جہاں عوام کو ریلیف ملے وہاں IMF غصہ کر جاتا ہے
سب ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں اصل بات کوئی نہیں کر رہا.
تباہی کی اصل وجہ ہے وہ بد بخت آئی پی پیز ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتیں اور ریاست کے ترقیاتی بجٹ سے شاید کچھ زیادہ رقم انہیں دے دی جاتی ہے.
جن حکمرانوں نے یہ ظالمانہ معاہدے کیے تھے وہ ن کے ہوں یا پی پی کے وہ قومی مجرم ہیں. ان کی جائیدادیں نیلام کر دینی چاہییں اور رقم وصول کرنی چاہیے.
یہ اگر بددیانت تھے تو انہیں جیل میں ڈالیں. یہ اگر کم عقل تھے تو انہیں حکومتی منصب کے لیےتاحیات نا اہل ہونا چاہیے.
کیا کبھی انہوں نے اپنے ذاتی کاروباروں کا بھی ایسے ہی ستیاناس کیا ہے جیسے قومی معاملات کا کرتے ہیں.
ظلم یہ کہ یہ پھر بھی معززین ہیں. اور قوم کو بھاشن دیتے ہیں کہ ٹیکس بہت ضروری ہیں.
یہ بے شرم سفاک اور بے حس لوگ ہیں. ان کی دیانت بھی سوالیہ نشان ہے اور ان کی عقل بھی.
We truly appreciate everyone’s love, support, and patience. 🤍
Some projects are still in discussion and in the process of being finalized, so we kindly ask for a little more time and patience.
Please know that both Faye and Fabel value every piece of feedback and are always doing our best to learn, improve, and grow.
Thank you for your understanding, your trust, and for always supporting us. It truly means so much. 💛🙏🏻🌻 #FayePeraya