السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌿 الحمدُ للّٰہ 🌿
ہر نئی صبح، ہر نیا دن اور ہر نیا ہفتہ اللہ کی ایک نعمت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت، سکون اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
اَللّٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
ترجمہ:
اے اللہ! ہم نے تیری ہی مدد سے صبح کی، تیری ہی مدد سے شام کرتے ہیں، تیرے ہی حکم سے جیتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے مرتے ہیں، اور تیری ہی طرف دوبارہ اٹھ کر جانا ہے۔

پیارے پروردگار!
آپ ہم سب کے دلوں کے بھید خوب جانتے ہیں،
ہماری پریشانیوں کو دور فرما دیں!
ہمیں دلی سکون، اچھی صحت، کشادہ رزق
اور اپنی محبت کا غلام بنا دیں۔
بے شک۔۔۔۔۔ آپ ہی غفور الرحیم ہیں!
اے میرے مالک!
ہماری نادانیوں، گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرماۓ