🛑شکریہ عمران خان شکریہ پی ٹی ائی کے سپورٹر 🛑
یہ ظرف صرف عمران خان میں ہی ہے کہ اس نے پاکستان کی خوشحالی کی خاطر اپنا جلسہ ملتوی کیا ورنہ 2022 میں او ائی سی کا اجلاس پاکستان میں تھا تو بغیرت شہباز شریف ,بلاول بھٹو اور پٹواری دمکیاں لگاتے تھے کہ ہم او ائی سی کا اجلاس نہیں ہونے دیں گے
UAE is a genocidal entity committing atrocities in Sudan, normalizing with Zionists and helping Israel destabilize the region.
You don’t deserve an apology, you don’t even deserve anything except being treated like the Zionists you are.
میں کوئٹہ گیا کوئٹہ ایئرپورٹ پہ پولیس والے آئے تھے۔ میں نے کہا بابا خدا کو مانو جاؤ اپنی کرو۔ وہاں بھی میدان میں موجود تھا کوئٹہ میں حالانکہ یہ استحقاق ہے اپوزیشن کے لیے۔ نہ میں نے گھر وہاں لیا اپوزیشن لیڈر کے لیے جو گھر ہے اس میں رانا ثناء اللہ صاحب رہتے ہیں۔ ابھی میں کیا اس کو نکالوں میرے دوست ہیں۔ اگر گھر مکان نہ ہو تو میں کرائے کے لیے کلیم کر سکتا ہوں میں نے وہ بھی کلیم نہیں کیا۔ نہ میرے چیمبر میں کوئی میرا رشتہ دار ہے نہ کوئی ہے دو چار لڑکے ہوں گے جو کام کرتے ہیں۔ اس لیے میں نے کہا آپ سے وہ آپ کے سامنے وضاحت کر دوں۔
اس کی بھی سزا ہونی چاہیے یا نہیں ہونی چاہیے؟ کہ ایک جرنلزم کے نام پہ کوئی بدمعاشیاں کرے یلو جرنلزم الٹی پلٹی باتیں کرے الٹے پلٹے سوال کرے اس کے لیے بھی تو اخبار نویسوں کی جو انجمنیں ہیں انہیں اس قسم کے لوگوں کو تو کنٹرول کرنا چاہیے۔ تمام دنیا میں پتا نہیں کتنے دن سے وہ ہاتھ میں لگا رہا۔ اور بھی یہاں ہر آدمی کا حق ہوتا ہے راہ چلتے پکڑ لینا جی فلانی بات۔ جرنلزم کا اپنا طریقہ ہوتا ہ�� ایک سنجیدہ طریقہ ہوتا ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا اپنے خلاف چلنے والی بے بنیاد خبروں پر سخت رد عمل
میں آج آپ سے کچھ شکایات کرنے آیا ہوں۔ سیاست میں ایسا ہوتا ہے پریس کے لوگ باتیں کرتے ہیں ان کا حق ہے اور پریس کی آزادی ہونی چاہیے۔ لی��ن اونٹ پٹانگ قسم کی باتیں بے بنیاد باتیں اور بغیر ثبوت کے باتیں (مناسب نہیں)۔
میں گاؤں گیا ہوا تھا وہاں میں سن رہا تھا کہ میڈیا پر آ رہا ہے کہ 'لیڈر آف دی اپوزیشن' صاحب نے پتا نہیں اپنے خاندان کے لوگوں کو کہاں کہاں لگایا ہے بہت بڑی مراعات کا مطالبہ کیا ہے اور اسپیکر کو پتا نہیں کیا کیا خطوط لکھے ہیں۔
میں چاہتا تو اس پر 'پریولج موشن' (تحریکِ استحقاق) لا سکتا تھا، لیکن میں ان باتوں میں پڑتا نہیں۔ آج میں نے مختصر بات کی جو ان حالات میں ضروری باتیں تھیں، میں نے اس کا (مراعات کا) ذکر نہیں کیا۔
صرف وضاحت کے لیے عرض ہے کہ جب سے میں اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، شاید میرا صرف ایک خط گیا ہو اسپیکر کے پاس اور وہ بھی بہت معمولی بات کے لیے تھا۔
لیڈر آف دی اپوزیشن کے لیے وہی مراعات ہوتی ہیں جو ایک وفاقی وزیر (Federal Minister) کی ہوتی ہیں۔ لیڈر آف دی اپوزیشن کو رہنے کے لیے گھر دیا جاتا ہے، پتا نہیں کتنی گاڑیاں دی جاتی ہیں۔ میں جب سے اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، میں نے اپنے پولیس اسکاٹ (محافظ دستے) کو بھی کہہ دیا ہے کہ میرے ساتھ مت جاؤ۔
مجھے تو جو گھر سرکاری ملا ہوا ہے وہ گھر پر تو رانا ثنا اللہ خان رہتا ہے میں نے تو اس کو بھی وہاں سے جانے کو نہیں کہا میں کرائے پہ بھی حکومت پاکستان کی طرف سے گھر لے سکتا تھا میں نے وہ بھی نہیں لیا.
میں کوئٹہ گیا کوئٹہ ایئرپورٹ پہ پولیس والے آئے تھے۔ میں نے کہا بابا خدا کو مانو جاؤ اپنی کرو۔ وہاں بھی میدان میں موجود تھا کوئٹہ میں حالانکہ یہ استحقاق ہے اپوزیشن کے لیے۔ نہ میں نے گھر وہاں لیا اپوزیشن لیڈر کے لیے جو گھر ہے اس میں رانا ثناء اللہ صاحب رہتے ہیں۔ ابھی میں کیا اس کو نکالوں میرے دوست ہیں۔ اگر گھر مکان نہ ہو تو میں کرائے کے لیے کلیم کر سکتا ہوں میں نے وہ بھی کلیم نہیں کیا۔ نہ میرے چیمبر میں کوئی میرا رشتہ دار ہے نہ کوئی ہے دو چار لڑکے ہوں گے جو کام کرتے ہیں۔ اس لیے میں نے کہا آپ سے وہ آپ کے سامنے وضاحت کر دوں۔
اس کی بھی سزا ہونی چاہیے یا نہیں ہونی چاہیے؟ کہ ایک جرنلزم کے نام پہ کوئی بدمعاشیاں کرے یلو جرنلزم الٹی پلٹی باتیں کرے الٹے پلٹے سوال کرے اس کے لیے بھی تو اخبار نویسوں کی جو انجمنیں ہیں انہیں اس قسم کے لوگوں کو تو کنٹرول کرنا چاہیے۔ تمام دنیا میں پتا نہیں کتنے دن سے وہ ہاتھ میں لگا رہا۔ اور بھی یہاں ہر آدمی کا حق ہوتا ہے راہ چلتے پکڑ لینا جی فلانی بات۔ جرنلزم کا اپنا طریقہ ہوتا ہے ایک سنجیدہ طریقہ ہوتا ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا کچھ صحافیوں کی جانب سے کیے جانے والے نامناسب پروپیگنڈے پر جواب
اگر پاکستان تحریک انصاف, اسٹیبلشمنٹ یا حکمران جماعت میں یہ سوچ ہے کہ مائنس عمران خان کوئی چیز بنے گی، جناب سپیکر، ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اس جرم کو نہیں ہونے دے گی، ہم نے پیٹریاٹ بنایا نتیجہ کیا ہوا؟ مسلم لیگ کے ہم نے دھڑے بنائے، نتیجہ کیا ہوا؟
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں مائنس عمران خان کی کوشش کرنے والوں کو جواب
میں نے آج وہاں بات کی۔ ہمارا خطہ جس بربادی میں پھنس گیا ہے۔ پتا نہیں کیا ہوتا ہے۔ ٹرمپ صاحب کی دھمکی ٹرمپ صاحب کا الٹی میٹم۔ ٹرمپ عام آدمی نہیں ہے۔ وہ اس گلوب کا سب سے پاور فل آدمی ہے۔ بھائی ٹرمپ آئے گا۔ ان حالات میں پاکستان کو بھی اپنے آپ کو سنبھالنا ہوگا۔ موجودہ حکومت جس طریقے سے آئی جس طریقے سے الیکشن ہوئے۔ میرے خیال میں وہ وقت گزر گیا کہ ہم ایک دوسرے کو کوستے رہیں کہ تم ذمہ دار تھے، میں ذمہ دار تھا وغیرہ۔ یہ وقت گزر گیا۔ ہماری حکومت یا ہماری حکومت کو سپورٹ کرنے والے اسٹیبلشمنٹ نے اپنی پوری کوشش کی کہ وہ عمران خان کو نہ توڑ سکے۔ ابھی اس سے آگے مزید جانا یا بربادیوں کی پالیسیاں بنانا خطرناک ہوگا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان، جس کا میں بھی حصہ ہوں، اور محترم علامہ صاحب اپوزیشن سینیٹ میں ہیں۔ ہم ایک بات واضح کرنا چاہتے ہیں، اگر کوئی ایسی سوچ موجود ہو، چاہیے تحریک انصاف کے اندر...
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
ایک آدمی اپنی انا کے لیے تمام دنیا کو جنگ کے شعلوں میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ روس بھی یہ کہتا ہے، چائنہ بھی یہ کہتا ہے، دنیا بھی یہ کہتی ہے۔ اور ہماری ہمسائیگی میں جو کچھ ہو رہا ہے۔ ہم نے جناب اسپیکر، گھر میں ہماری یہ حالت ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ مجھے یہ خوف ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
اگر پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ یا حکمران جماعت میں یہ سوچ ہے کہ مائنس عمران خان کوئی چیز بنے گی، جناب سپیکر، ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اس جرم کو نہیں ہونے دے گی، ہم نے پیٹریاٹ بنایا نتیجہ کیا ہوا؟ دھڑے بنائے، نتیجہ کیا ہوا؟
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
اور اس کے بعد امریکنوں کا یا جو طاقتور لوگ ہیں ان کا
"کیا ارادے ہیں ان کے؟ اگر انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ دنیا کی ری اسٹرکچرنگ کرنی ہے۔ ایسی تھیوریز آئی ہیں کردستان بنانا ہے، بلوچستان بنانا ہے، فلاں بنانا ہے۔ اس قسم کے زلزلوں کی تیاری کے لیے یہاں ایک نیشنل گورنمنٹ یا ایک نیشنل ایجنڈا ہمیں اپنانا ہوگا۔
اس میں ایک بات پھر میں واضح کرنا چاہتا ہوں اگر ایسی کوئی سوچ ہے تحریکِ انصاف میں ہے کسی اور میں ہے کہ 'مائنس عمران خان'، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اس سازش کا حصہ نہیں بنے گی مذمت کرے گی اور اس کی مزاحمت کرے گی
میں کسی اخبار کا ایک تراشہ پڑھ رہا تھا 1941 میں جب جاپانی حملہ آور ہوئے تھے چین پہ تو چیانگ کائی شیک کی بیوی کا خط ہے دنیا کے بچوں کے نام۔ 'پیارے بچو اچھا خط ہے۔ اس میں آخری ٹکڑا، اس خط کا عنوان یہ ہے کہ طاقتور اس دنیا میں کمزور کو جینے کا حق نہیں دیتے۔
آخری پیراگراف یوں ہے کہ: 'پیارے بچو، آپ تو اپنے ماں باپ کے پاس ہوں گے، آپ کے ماں باپ زندہ ہوں گے، آپ تو خوش ہوں گے، آپ پتا نہیں کیا ہوں گے، لیکن ہمارے ملک میں جاپان نے ہمارے پچیس ہزار بچوں کو یتیم کیا ہے جو ماں باپ اور ان کے پیار کے لیے ترس رہے ہیں۔ ہم نے یہ کرنا ہوگا کیونکہ کمزور کو جینے کا حق نہیں ہے ہم نے اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
ملک کو اس وقت کئی اطراف سے چیلنجز اور خراب سفارتی تعلقات کا سامنا ہے۔
ایران اور امریکہ کے درمیان پاکستان کا بطور ثالث کردار ادا کرنا ایک مثبت موقع ہے۔
ہمیں اس سفارتی اعتماد سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خطے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانا چاہیے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان گہرے سماجی، خاندانی اور ازدواجی رشتے موجود ہیں۔
افغان باشندوں کے ساتھ موجودہ ناروا سلوک مستقل دشمنی اور تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔
ایوان کو چاہیے کہ ایسی قانون سازی کرے جو اس بدمزگی کو ختم کر کے تعلقات بہتر بنائے۔
افغانستان ہمارا دیرینہ اتحادی ہے، لہٰذا اس کے ساتھ تعلقات میں بگاڑ سے گریز کرنا چاہیے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
محمود خان اچکزئی نے افغانستان کے ساتھ سرحدوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
بارڈر بند ہونے سے پنجاب کا زمیندار برباد ہو گیا ہے اور فصلیں ضائع ہو رہی ہیں۔
سرحدوں سے جڑے دونوں صوبے (بلوچستان اور خیبر پختونخوا) پہلے اپنی معیشت خود سنبھالتے تھے۔
سرحد پار تجارت سے عام لوگ اور بچے بھی روزانہ کی بنیاد پر باعزت روزگار کما لیتے تھے۔
اب ان علاقوں میں قحط جیسی صورتحال پیدا ہو رہی ��ے اور عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔
افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جائیں اور مذاکرات کی راہ اپنائی جائے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
اگرچہ چیانگ کائی شیک کی بادشاہی کو ان کی حکمرانی کو کمیونسٹ ریوولوشن نے فارغ کر دیا ماؤزے تنگ کے سب راہبین لیکن ان کی وہ بات چینیوں نے فالو کی کہ چین اب طاقتور ہے۔ جس طرح چیانگ کائی شیک کی بیوی نے 1941، 42 میں کہا تھا کہ اب طاقتور چین کو کوئی نہیں چھیڑ سکتا۔
ہمیں بھی اس پاگلوں کی دنیا میں یہ سوچنا ہ��گا کہ ہم اپنے آپ کو کس طرح طاقتور کر سکتے ہیں۔ ہماری طاقت اس میں ہے کہ یہاں قومی طور پہ ہم متفق ہوں اور قومی طور پہ ہم اسی ایجنڈے پہ متفق ہو سکتے ہیں کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہو طاقت کا چشمہ عوام ہوں، ساری خارجہ اور داخلی پالیسیاں یہاں سے ہوں۔
افواجِ پاکستان مضبوط ترین ہوں ہماری لیکن اپنے اپنے فریم میں۔ یہ نہیں کہ پورا فلانہ فلانہ جو آپ کے خلاف کلیمز لگائی گئی ہیں ان سب کو اپنے اپنے فریم میں ہوتے ہوئے وقت سے پہلے ہمیں اس کی تیاری کرنی ہوگی۔ وقت ہمارے پاس بہت کم ہے۔
میں نے آج یہی کہا تھا کہ ٹھیک ہے مہنگائی ہے جو کچھ ہے لیکن بات یہ ہے کہ ہمارا خطہ جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ We should be ready for the consequences.
اور یہ بکھرا ہوا پاکستان ایک دوسرے کو گالیاں دینے والا پاکستان یہ برداشت نہیں کر سکتا۔ یہاں اقتدار میں رہنے والوں نے اب یہی کیا ہے کہ لوگوں کو رشوتیں دی ہیں، اور پھر جن لوگوں نے ان کا ساتھ نہیں دیا ان کو NAB کے ذریعے سویلین مقدمات فوجیوں کے حوالے اور فلانہ عجیب عجیب قسم کے قوانین یہ بربادی کا راستہ ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
میں محسوس کر رہا ہوں جنابِ اسپیکر کہ میں ایک سیاسی کارکن ہوں، اور ایسی کوششیں کی جا رہی ہیں کہ عمران خان کو مائنس کر کے کوئی چیز بنائی جائے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مزاحمت کریں گے۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی مائنس عمران خان کرنے والے لوگوں کو تنبیہ
Thank you @MKAchakzaiPKMAP Sb. We trust @ImranKhanPTI’s decision of appointing you and @AllamaRajaNasir as leaders and decision makers of the movement for Khan’s life and Pakistans freedom !
We all stand ready to expose and defeat, the minus one teams who are negotiating against Khan Sbs life with their evil ones in Pakistan, D.C & other capitals.
#LongliveImranKhan
#PakistanfirstPakistanalwaysPakistanforever
@KarachiKingsARY He is the best alrounder pak has at the time but he is not in team just bcz of not having pr team like babar shadab shaheen , so the question is why he doesn't a sign better pr team???